راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ

راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ, Sports Team, Dhirkot, Rawalpindi.

� راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ 🏐
“خون میں ہے جنون، دل میں ہے عزتِ راجہ انجم”
ہم مکھیالہ کے میدانوں سے اٹھنے والی وہ آواز ہیں جوصرف جیت کے لیےنہیں،غیرت،اتحاداورمحبت کے لیے کھیلتے ہیں۔
یہ کلب راجہ انجم مرحوم کی یاد اور نام کو زندہ رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے

11/01/2026

ولیبال کے میدانوں سے غم خبر
بابائے ولیبال اور کھلاڑیوں کی پہچان ممتاز علی مامہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
کمینٹری کے دنیا میں ایک الگ انداز اور خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے
تمام کھلاڑیوں اور شائقین ولیبال کو اداس کرکے چلے گئے

03/01/2026

" کل نفس ذائقتہ الموت"
"انا للہ وانا الیہ راجعون"

(نڑول۔ دھیرکوٹ)

پیارے بھائی اور دوست
پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن سکول باغ سٹی راجہ وسیم زرین صاحب کی اہلیہ محترمہ آج انتقال فرما گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اور کل روز قیامت سید الااولین و آخرین خاتم رُسل ، خاتم النبین ، پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
اللہ تعالی تمام جملہ پسماندگان، سوگواران ، رشتہ داران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین

Photos from ‎راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ‎'s post 25/10/2025

راجہ انجم مرحوم والی بال کلب مکھیالہ کے صدر راجہ شہزاد کے ساتھ سنئیر پلئیر والی بال فہد رضا یاور خٹک دیگر دوستوں کے ساتھ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سنئیر منسٹر چوہدری تنویر کے فارم ہاوس میں چوہدری سکندر کی دعوت پہ موجود✌️👍

13/08/2025

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

07/08/2025

دہیرکوٹ والی بال ٹورنامنٹ اس وقت بد مزگی کا شکار ہوا جب ممتاز محروم دہیرکوٹ اور یوناہیڈ فورم نیلابٹ کے درمیان سیمی فائنل کا چوتھا سیٹ چل رہا اور دو سیٹ یوناہیڈ اپنے نام کر چکی تھی اور ایک سیٹ ممتاز محروم
اپنے نام کر چکی تھی۔چوتھے سیٹ میں ممتاز محروم کی گریپ تھی میچ میں اور 13 7 مجموعی سکور تھا ۔یوناہیڈ نے کم بیک کیا اور پوائنٹ کو گیارہ تک لے گے اور نایاب نابی نے جب اٹیک کیا تو فخر وٹو نےبلاک کیا بال جا کے لاہن کے قریب ترین گرا جس پر نایاب نے کہا کے آوٹ ہے جس طرح کا ایمپریشن دیا اس کے مطابق ۔دوسری طرف فخر وٹو اینڈ ٹیم نے کہا یہ ان بال لگا ہے اس پر بحث مباحثہ شروع گیا۔معاملے نے اس وقت زور پکڑا جب بات ماہیک پر پہنچ گی اور سادات صاحب نے ماہیک سے ہو کر کچھ تلخ باتیں کی اور پھر کھلاڑیوں کو ٹارگٹ کیا جس میں زبیر گجر سر فہرست تھا ۔کچھ لوگوں نے اسٹیج دوبارہ معافی مانگی اس رویہ کی پھر ایک بار ماہیک سادات صاحب کے پاس آگیا اور پھر زبیر گجر کو ٹارگٹ کیا اور معاملہ ایک بار پھر بڑ گیا اور بات ایک دوسرے پر حملے تک پہنچ گی اور یوں نفرت کا بیچ بویا گیا اور ایک دلچسپ میچ اس نفرت کے بیج کی نذر ہو گیا۔۔دونوں طرف سے ری ایکشن آنا شروع ہوگے۔جب آپ اتنا بڑا ایونٹ کروا رہے تو پھر کچھ باتوں کو اگنور کر کے اگے چلنا چاہیے۔۔اسطرح سے جذباتی فیصلے بہتر نہیں ہوتے اور جس کا رزلٹ کل کے سیمی فائنل میں سامنے آیا۔۔کھلاڑیوں کو بھی اسپورٹ میں سپیرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔۔شاہقین والی بال کافی مایوس دیکھاہی دیے ۔۔اتنا بڑا ایونٹ اور پھر اس کو جا کے خراب کرنا یہ کوہی دانشمندی نہیں۔۔

07/08/2025

دوسرا سمی فائنل مقابلہ
یہ ہے 5 سیکنڈ کی ویڈیو جس میں بغور دیکھا جا سکتا ہے کہ بال ان لگا ہے مگر پچھلے ایک گھنٹہ سے رولا پڑا ہے جو افسوس ناک ہے

06/08/2025

🌟 انجم محروم کلب – ایک یادگار سفر کا اختتام 🌟

کل انجم محروم کلب کے ایک شاندار، تاریخی اور جذبات سے بھرپور سفر کا باقاعدہ اختتام ہوا، یہ صرف ایک کلب نہیں تھا، بلکہ خوابوں کی ایک تعبیر، ایک خاندان، ایک جذبہ، ایک روشنی تھی جو دلوں کو جوڑتی رہی۔

ہم اپنے دل کی گہرائیوں سے تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز، اور تمام خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سفر کو یادگار، معتبر اور کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

⚽ کھلاڑیوں کا خلوص، غیر متزلزل عزم، اور میدان میں بہادری کے ساتھ لڑنے کا جذبہ ہمارے لیے باعثِ فخر رہا۔ آپ نے صرف کھیل نہیں کھیلا، بلکہ دل جیتے، روایات قائم کیں اور اس کلب کے نام کو وقار بخشا۔

👏 سپورٹرز، آپ ہماری اصل طاقت رہے۔ آپ کی تالیاں، دعائیں، نعرے اور بے لوث محبت نے ہر میچ میں ایک نئی روح پھونکی۔ آپ نے ہمیں کبھی اکیلا محسوس نہیں ہونے دیا۔

💖 یہ سفر دوستی، اتحاد، اور خالص جذبے کی علامت رہا۔ ہم نے ہار جیت، مسکراہٹیں، آنسو، تھکن، اور کامیابی کے لمحات ایک ساتھ جھیلے – اور یہی سب یادیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

یہ اختتام شاید رسمی ہو، لیکن انجم محروم کلب کے نام سے جُڑی محبت، یادیں اور رفاقتیں کبھی ختم نہیں ہوں گی۔
شکریہ، سلام، اور محبت اُن تمام چہروں کو جنہوں نے کبھی اس کلب کا حصہ بن کر ہمارے دل میں جگہ بنائی۔

یہ صرف ایک باب بند ہوا ہے…
کہانی ابھی باقی ہے۔
انجم محروم کلب – زندہ باد

ن-گ-ع

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dhirkot
Rawalpindi
12600