12/06/2026
لو جی سنگیو
آیا نیو سدا بہار گروپ نا چیمپین جوڑ صدکال نے مقام تے
چیمپین شعلہ پنڈ مہلو آلہ تے چیمپین کوبرا فتح جنگ آلہ
معرفت
چیرمین راجہ خالد صاحب پنڈ مہلو
وائس چیئرمین چوہدری حاجی زوالقرنین صاحب پنڈ سہال
راجہ مقصود میروال
سوار عمیر لیاقت کامرہ
12/06/2026
آیا جی نیو سدا بہار گروپ نا تگڑا جوڑ
کنگ آف چراہ تے نکہ حسن شہزادہ سوار کنگ کامری
12/06/2026
ماشاالللہ
لو جی سنگیو ہو گیا دھماکہ
نیو انٹری نیو سدا بہار گروپ
چوہدری نزاکت چویدری محبوب
چوہدری رحمان چوہدری ناصر تھلی کوٹ
آیا چیمپین سنگلو تھلی کوٹیا تے چیمپین چینا تھلی کوٹیا
ہنڑ سوار ہوسی عمیر لیاقت کامرہ
12/06/2026
گزشتہ روز سانحہ کشمیر مظفرآباد میں پیش آنے والے افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے نے وطنِ عزیز کے بہادر اور مایہ ناز سپاہی چوہدری خرم ممتاز شہید سہال کوہم سے چھین لیا آج سہال گاؤں کی فضاؤں میں نم آنکھوں اور غمزدہ دلوں کے ساتھ خرم شہید کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
فرض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے یہ جری سپوت آج مٹی کے سپرد کر دیا گیامگر ہمارے اس پیادے بھائی خرم شہید کی قربانی اور خدمات ہمارے دلوں اور تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ اس بھائی کے درجات اپنے پیارے حبیب کے صدقے اپنی بارگاہ غبلند فرمائے، اور اس کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
وطن کے اس محافظ کی قربانیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس نے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا
#شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
فرمان الٰہی ہے کہ شہید کو مردہ نہ کہو
11/06/2026
✨ایا کنگ شکرا پاگھیا تہ مور حصاریہ✨
💖چلو چلو ۔۔۔۔۔۔؟💖
👑سوار جعفر لنڈ👑
🎷سدا بہار گروپ🎷