Rate my short ♥️👻
Cric Faver Rwp
New cricket page please support me cricket fans
professional proadcaster .. like page and grow my page.
OMAIS BUNTI ♥️
14/12/2025
پروفیشنل لیجنڈ ایمپائر ماسٹر راشد منہاس صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔آج کے اس ٹورنامنٹ میں زبردست ایمپائرنگ کے فرائض سر انجام دئیے ۔اور بہت ہی زبردست فیصلے سر انجام دیتے رہے ۔❤️🏏🎉
آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک کشمیریاں نزد بندہ نگیال دھمیال راولپنڈی ۔
14/12/2025
فائنل میچ رنراَپ ٹیم
خالد پٹھان ہمراہ (پٹھان) آج کے دن خالد پٹھان کی جانب سے عمدہ بیٹنگ دیکھنے کو ملی۔دوسرے رائونڈ میں 4 بالز پر 4 چھکے کر کہ میچ کو ون سائڈڈ کر دیا ۔اور بائولنگ میں ساتھ دیا (پٹھان) نے کسی بھی بلے باز کی نہ چلنے دی ۔لیکن قسمت ساتھ نہ دے سکی جسکی وجہ سے فائنل لوز کر گئے ۔
Hard luck for final 🏏 ♥️
آل پاکستان U22 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک کشمیریاں نزد بندہ نگیال دھمیال راولپنڈی ۔
14/12/2025
فائنل میچ ونر ٹیم
چیمپیئن آلرائونڈد اسد تربیلا کی جانب سے بہت ہی زبردست آلراونڈ پرفارمینس باؤلرز کی خوب کلاس لی گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت چھکے لگائے۔اور بائولنگ میں کسی بیٹسمین کو کُھل
کر نہیں کھیلنے دیا ۔اور فائنل جیتنے میں کامیاب رہے ۔
Congratulations 🎉 ♥️🏏🏆
آل پاکستان U22 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک کشمیریاں نزد بندہ نگیال دھمیال راولپنڈی ۔
Kashi Dhamial🏏♥️
13/12/2025
کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورکھپور
فائنلسٹ ٹیم سخی شہباز قلندر اڈیالہ
بیٹر کاشی دھمیال باؤلر رسول بادشاہ
بہترین بیٹنگ کاشی دھمیال کی جانب سے شروع سے آخر تک لاجواب بیٹنگ رہی اور
لاجواب کارکردگی رہی تمام میچز میں رسول بادشاہ کی بڑے پلیئرز کے خلاف مائنس۔
سکور کے اوور کیے اور دونوں کی بہترین پرفارمینس سے فائنل میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
سپانسر راجہ شاہ رخ اڈیالہ اسامہ سنی سیف اڈیالہ
بیسٹ آف لک فار فائنل میچ
Future Star Rwp😅
Kashi dhamyal ♥️
07/12/2025
Best bowler of the tournament♥️🏆
راجہ شادو ہمراہ راجہ شاہ رخ آج کے دن پورے ٹورنامنٹ میں شروع سے لے کر آخر تک بات کی جائے تو #راجہ #شادو نے آج کے دن تباہ کُن باؤلنگ کی کسی بھی بلے باز کی نہ چلنے دی ۔جب سیمی فائنل میچ میں 6 بالز پر 5 رنز کا ہدف ملا تو #راجہ #شادو نے نا قابلِ یقین باؤلنگ کرکے میچ کو سپر اوور تک لے آے بد قسمتی سے بلے باز سے کوئی باؤنڈری نہ لگ سکی جس کی وجہ سے سیمی فائنل تو لوز کر گئے لیکن اپنی برک رفتار ♥️😍🏆🏏باؤلنگ سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
Hard luck
آل پاکستان فُل اوپن کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام حیال نزد دھمیال روڈ راولپنڈی ۔
Salman saloo♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.