Sports Zone

Sports Zone

Share

SPORTS ZONE
Your Ultimate Sports Hub!
⚽ Football | 🏏 Cricket | 🏀 Basketball | 🎾 More Sports
Sports News • Highlights • Updates • Analysis • Live The Game 🔥

19/06/2026

Kost international wickets by Pakistan spinners.

19/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ 🏏🇵🇰

یہ فیصلہ شائقینِ کرکٹ میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ کچھ لوگ اسے میرٹ اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا حصہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ کچھ کے نزدیک شاہین جیسے میچ ونر کو نظر انداز کرنا درست نہیں۔

آپ کے خیال میں یہ فیصلہ: ✅ درست ہے ❌ غلط ہے

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ 👇

19/06/2026

میٹ رینشو کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ جاری صرف 29 گیندوں پر شاندار 50 مکمل۔🏏🔥😨

19/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے سینٹر کنٹریکٹ کے درجہ بندی کر دی ، کیٹیگری A کو الگ کردیا ہے ، کیٹیگری B اور C کو اکٹھے رکھے ہیں جبکہ کیٹیگری D کو بھی الگ کردیا ہے

19/06/2026

🏏🔥 2027 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تیار؟

🚨 پاکستان کرکٹ ٹیم کی ممکنہ اوپننگ پارٹنرشپ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے! اگر یہ دونوں اوپنرز ایک ساتھ میدان میں اترتے ہیں تو پاکستان کی بیٹنگ لائن کو زبردست مضبوطی مل سکتی ہے۔ 💪🔥

⚡ ایک طرف تجربہ، دوسری جانب جارحانہ اندازِ بیٹنگ — یہ امتزاج کسی بھی بولنگ اٹیک کے لیے بڑا چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر دونوں اپنی بہترین فارم میں رہے تو 2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کو مضبوط آغاز دلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 🏆🏏

🤔 کیا آپ کے خیال میں یہ اوپننگ جوڑی پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟

💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں!

🏏🔥

19/06/2026

🏏 بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو ابتدائی جھٹکا دے دیا! 🔥

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن بنگلہ دیش کے اسپنر نسوم احمد نے خطرناک بلے باز جوش انگلس کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو اہم کامیابی دلا دی۔

انگلس نے ریویو بھی لیا، مگر بال ٹریکنگ نے امپائر کے فیصلے کو برقرار رکھا اور گیند معمولی فرق سے لیگ اسٹمپ کو لگ رہی تھی۔ 😲

کیا بنگلہ دیش آسٹریلیا پر دباؤ برقرار رکھ پائے گا یا کینگروز میچ میں واپسی کریں گے؟ 🤔👇

19/06/2026

🚨لیجنڈ کرکٹر کمار سنگاکارا نے پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک قرار دے دیا🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ میں جب بھی پاکستان گیا ہوں، وہاں کی مہمان نوازی، محبت اور کھلاڑیوں کے لیے فراہم کی جانے والی سیکیورٹی ناقابلِ فراموش رہی ہے۔ میں کئی بار پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں اور ہر بار شاندار تجربہ حاصل ہوا۔ پاکستان میں کھلاڑیوں کو بے حد عزت دی جاتی ہے اور ان کی حفاظت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔" پاکستان ایک پُرامن ملک ہے جس نے دنیا کو بے شمار عظیم اور لیجنڈ کھلاڑی دیے ہیں۔ پاکستانی عوام کا جذبہ، محبت اور کرکٹ سے لگاؤ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ محبت، عزت اور مہمان نوازی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔❤🔥

19/06/2026

🚨🔥 بریکنگ نیوز | بڑی پیش رفت 🔥🚨

💥 اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں بڑا قدم اٹھا لیا ہے!

🎯 پی سی بی نے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ بولر
👑 Lasith Malinga سے باضابطہ رابطہ اور بات چیت شروع کر دی ہے۔

⚡ ذرائع کے مطابق بورڈ کا مقصد پاکستان کے بولنگ اٹیک کو مزید خطرناک اور عالمی معیار کا بنانا ہے، تاکہ ورلڈ کپ 2027 میں ٹیم بھرپور کارکردگی دکھا سکے۔

🏆 اگر معاملات طے پا گئے تو مالنگا پاکستان کے وائٹ بال بولرز کے ساتھ کام کرتے ہوئے
💎 ٹیم کی ورلڈ کپ تیاریوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں!

🔥 کرکٹ حلقوں میں اس ممکنہ ڈیل پر زبردست بحث جاری ہے…

💬 آپ کی رائے؟ کیا مالنگا پاکستان بولنگ اٹیک کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں؟ 👇

19/06/2026

پی سی بی کا شاندار فیصلہ ؟
ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کو پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
فرحان یوسف نے اپنی کارکردگی سے نہ صرف شائقین بلکہ سلیکٹرز کی توجہ بھی حاصل کی ہے، اور اگر انہیں موقع ملتا ہے تو یہ نوجوان ٹیلنٹ کے لیے ایک بڑا اعزاز ہوگا۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ فرحان یوسف کو قومی ون ڈے ٹیم میں موقع ملنا چاہیے؟🚨👍🔥

19/06/2026

بریکنگ نیوز🚨
پاکستان کے اگلے ون ڈے سیریز کے لئے بڑی تبدیلیاں متوقع رپورٹس کے مطابق صاحب زاده فرحان کو اگلے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے ٹیم سے ڈراپ کیا جائے گا جس کے جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا آپ کس کو ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں صاحب زادہ فرحان کو فخر زمان کو، یا دونوں کو؟🚨👍🔥😲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sadiqabad
64350