Rj Agha
Only HD cricket videos
بال سپیڈ کتنی ہو گی
09/04/2026
پادشہان سپرلیگ سیزن 2026
آج کا دن رہا فخرے اٹک ٹیپ بال کے ہائی پروفائل بیٹر
کے نام ٹیم موہڑہ اعوان کنگز کی نمائیندگی کرتے ہوئے پورے دن ون مین شو رہے
تقریبا ہر میچ میں لاجواب بلے بازی 1 بار 6 بالز پر 6 چھکے اور 2 بار 5 بالز پر 5 چھکے گروانڈ میں موجود شائقین کرکٹ کو خوب لطف اندوز کیا ویلڈن شان اٹک
ہارڈ لک پری کوارٹرفائنل ہارگے لیکن اپنا کام پورا کردیا
Always best wishes Brother ❤️🤲🌹❤️🌹❤️🏏
That is class Usama kalabagh
08/04/2026
ان شاءاللہ کل ایونٹ کا پہلا دن اور پول B کے میچز کھیلے جائیں گے پاکستان ٹیپ بال کے بڑے سٹارز ہوں گے ایکشن میں
لائیو آن چکوال کرکٹ
آرگنائزربائی۔۔۔۔پادشہان کنگز۔۔۔فرازعابدفرازی۔۔۔اسامہ جٹ
ٹورنامنٹ چئیرمین۔۔۔اعزازحیسن جٹ
سرپرست اعلی۔۔۔مہتاب حسن جٹ ہرل۔۔عثمان علی۔۔معظم گجر۔۔وجاہت لمبردار
ان شا_اللہ 8 اپریل سے 12 اپریل تک سرزمین پادشہان چکوال
Six highlights nawabshah tournament
پاکستان ٹیپ بال 😂😂😂 فیلڈرز چیک کریں
انوکھا چکھا کبھی دیکھا ہے ایسا چکھا
Last over need 17 Runs By TM
تیمور مرزا بامقابلا اشرف ملنگا آخری اوور 17 رنز باقی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sadiqabad
64350