Rai Amir Sahiwal

Rai Amir Sahiwal

Share

Only Cricket lover because i love cricket more and more

26/05/2026

Dross 18WM Tennis ball cricket tournament

Photos from Rai Amir Sahiwal's post 26/05/2026

🏆🔥 چیمپین چیمپین چیمپین 🔥🏆

🏏 آل کراس سنگل کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام 5/14L
جس میں ٹوٹل 24 ٹیموں نے حصہ لیا اور بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملی ❤️

🔥 سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیمیں:
💥 ملک ساران — بالر حمزہ گجر
💥 رفیق راجپوت — بالر سحر لیفٹی
عاصم ڈوگر //جبار //عمر ہڑپا// جمشید بھٹی

🏆 جبکہ فائنل کا معرکہ ہوا:
⚔️ سردار عاصم ڈوگر & جبار بریکر
🆚
⚔️ عمر ہڑپہ & جمشید بھٹی

🔥 عمر ہڑپہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 13 رنز کا ہدف دیا مگر یہاں انٹری ہوئی ⭐ جمشید بھٹی ⭐
جو کہ “سٹار آف پاکستان” بن کر سامنے آئے 💪🔥
اور 13 رنز کا ہدف پورا نہ ہونے دیا۔

💥 جبار بریکر نے پورے ٹورنامنٹ میں تباہ کن بالنگ کروائی اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا 👏

🔥 عمر ہڑپہ نے پورا دن اپنی سٹائلش بیٹنگ اور لمبے چھکوں سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے ❤️🏏

💥 عاصم ڈوگر نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بیٹنگ کی، اگرچہ فائنل اپنے نام نہ کرسکے لیکن فائنل تک پہنچنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں ✨

💔 ہارڈ لک:
😔 عاصم ڈوگر
😔 جبار بریکر

🎉 بہت بہت مبارک ہو:
🏆 عمر ہڑپہ
🏆 جمشید بھٹی

🌟 ایک شاندار ایونٹ کروانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد:
🥰 احمد گجر
🥰 چوھدری فہد
🥰 علی گجر

❤️ تمام آنے والے مہمانوں، دوستوں اور کرکٹ لورز کا دل سے شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے ✨

💫 خصوصی شکریہ:
🥰 میاں آصف ندیم — لیڈر آف ٹیپ بال کرکٹ
🥰 ساجد گجر
🥰 راجہ خلیق
🥰 رانا زاہد

🙏 آپ سب کی محبتوں کا بے حد شکریہ

🎤 پیج ایڈمن:
📢 کسووال لائیو سپورٹس
🎙️ وائس آف کسووال

🏏🔥 کرکٹ زندہ باد 🔥🏏

25/05/2026
25/05/2026

🚨 BREAKING NEWS 🚨
🏏 FROM RT SPORTS FAMILY – SAHIWAL DIVISION 🏏
سائیوال ڈویژن کا ایک ابھرتا ہوا نوجوان ✨
انتہائی ٹیلنٹڈ اور زبردست بیٹسمین 💥
بہت جلد RT SPORTS FAMILY کو جوائن کرنے جا رہا ہے 👀🔥
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
وہ کون سا اسٹار بیٹسمین ہے؟ 🤔🏏
📢 جو سب سے پہلے صحیح جواب دے گا
اسے RT SPORTS کی طرف سے 🎁 قیمتی گفٹ دیا جائے گا۔
👇 جلدی کریں اور کمنٹ میں اپنا اندازہ بتائیں 👇
🔥 Stay Connected With RT SPORTS FAMILY 🔥
⭐ Sahiwal Division ⭐

25/05/2026

🏏 DCB SUPER LEAGUE – SEASON 2 🏏

🔥 COMING SOON 🔥

The biggest cricket league of Sahiwal is back with more passion, more energy, and bigger opportunities!

✅ 8 Franchises
✅ 8 Captains
✅ 8 Icons
✅ 8 Legend Players

💰 Ownership Price: PKR 15,000/-

Organized By
DEHATI CRICKET BOARD SAHIWAL

Own Your Team. Lead Your Legacy. 💪

📞 For More Information
Rai Amir Sahiwal
+92 304 0542894


Photos from Rai Amir Sahiwal's post 24/05/2026

دوسرا رائے عامر ال پنجاب ٹیبل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام تین مرلہ ہو سکیم جہاز کو ساہیوال ساہیوال میں منعقد ہوا جس میں کل 24 ٹیموں نے حصہ لیا اس ٹورنامنٹ میں مصطفی سکواڈ کی ٹیم حسن چھوٹا اور منیب نے بہترین کھیل پیش کیا اور بڑی بڑی ٹیموں کو ٹورنامنٹ سے اؤٹ کیا حسن چھوٹا کی بہترین بلے بازی منیب کی بہترین بالنگ دونوں کی شاندار پرفارمنس نے انکو فائنل میں پہنچا دیا فائنل میچ میں عظمت پٹھان کے ساتھ ایک دلچسپ مقابلے میں میچ لوز کیا لیکن بہترین پرفارمنس سے سب کے دل جیتے مصطفی سکواڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ایک دفعہ پھر ٹورنامنٹ کے فائنلسٹ ہونے پر مصطفی سکواڈ کے اونر مصطفی فرام سعودی عرب حسن چھوٹا اور منیب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے امین 🏏🏆

Photos from Rai Amir Sahiwal's post 24/05/2026

🏆🔥 رائے عامر کرکٹ سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆
الحمدللہ! آج ہونے والے رائے عامر کرکٹ سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں 24 مضبوط ٹیموں نے حصہ لیا، لیکن پورے ٹورنامنٹ میں اگر کوئی برینڈ سب سے زیادہ چھایا رہا تو وہ تھا ✨ RT SPORTS ✨
👑 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں RT SPORTS کے اونر
🏏 عظمت خان پٹھان کو
جنہوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا اور چیمپئن بن کر ثابت کر دیا کہ محنت، کوالٹی اور جذبہ ہی اصل کامیابی کی پہچان ہیں۔ 🏆👏
💥 اس کے ساتھ ساتھ
🔥 تنویر چوہدری نے بھی دو اہم میچز میں آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس دے کر شائقینِ کرکٹ سے خوب داد وصول کی اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ 🏏✨
💣 جبکہ RT SPORTS کے برینڈ ایمبیسڈر
⭐ مبشر بھٹی
نے اپنی جارحانہ بیٹنگ اور لمبے لمبے چھکوں سے پورے گراؤنڈ میں سماں باندھ دیا اور آؤٹ کلاس پرفارمنس دے کر سب کو متاثر کیا۔ 🔥🚀
💯 ٹورنامنٹ میں جتنے بھی پلیئرز نے RT SPORTS کے بیٹس استعمال کیے، سب نے شاندار کھیل پیش کیا۔
بلاشبہ RT SPORTS کا بیٹ ہر پلیئر کے لیے لکی ثابت ہو رہا ہے کیونکہ RT SPORTS ہمیشہ بہترین کوالٹی فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے اور کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرتا۔ ✨🏏
🎉 ہم پوری RT SPORTS فیملی کو اس شاندار کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو ہیں کہ مستقبل میں بھی یہ برینڈ اسی طرح کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرتا رہے۔ 🤲❤️
🏆 Champions Play With RT SPORTS
📍 RT SPORTS — The Real Choice Of Champions 🔥

24/05/2026

دوسرا رائے عامر ال پنجاب کراس سنگل وکٹ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام تین مرلہ سکیم جہاز گراؤنڈ ساہیوال
ٹوٹل ٹیم 24
ٹوٹل انعام 35k بما ٹرافی
انٹری فیس 2000
چیف ارگنائزر رائے عامر
Grand Final
Hassan chota & Muneeb Muni vs Azmat Pathan

24/05/2026

دوسرا رائے عامر ال پنجاب کراس سنگل وکٹ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام تین مرلہ سکیم جہاز گراؤنڈ ساہیوال
ٹوٹل ٹیم 24
ٹوٹل انعام 35k بما ٹرافی
انٹری فیس 2000
چیف ارگنائزر رائے عامر
2nd semi Final
Hassan chota & Muneeb Muni vs Mubashir Bhatti & Usman Billa

24/05/2026

دوسرا رائے عامر ال پنجاب کراس سنگل وکٹ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام تین مرلہ سکیم جہاز گراؤنڈ ساہیوال
ٹوٹل ٹیم 24
ٹوٹل انعام 35k بما ٹرافی
انٹری فیس 2000
چیف ارگنائزر رائے عامر
1st semi Final
Azmat pathan vs sheraz sunny & syed khurram Ali shah

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

12 Montpelier Place
Sahiwal
E10DB