سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے۔ 🇵🇰💚
Ghazi cricket club
Cricket club of Sahiwal (R)
Cricket activities
Club Matches / PCB tournaments
Sir ikram ullah
Most Senior member of ghazi c.c sahiwal
16/06/2026
آج غازی C.C. میں سرسبز اور صاف ماحول کے فروغ کے لیے درخت لگائے گئے۔
اس شجرکاری مہم میں ہمارے سینئر ممبر اکرام اللہ سر کا کردار ہمیشہ کی طرح نہایت قابلِ ستائش رہا، جن کی رہنمائی اور دلچسپی سے یہ نیک کاوش ممکن ہوئی۔
درخت نہ صرف ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ سایہ اور نمی پیدا کرکے گرمی کی شدت کو کم کرنے اور ماحول کو ٹھنڈا رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے مل کر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، کیونکہ ایک درخت ایک بہتر، سرسبز اور خوشگوار مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🌿💚🌳
Fielding positions
27/05/2026
Eid mubarak ✨️
Practice time
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 18:00 |
| Tuesday | 15:00 - 18:00 |
| Wednesday | 15:00 - 18:00 |
| Thursday | 15:00 - 18:00 |
| Saturday | 16:00 - 19:00 |
| Sunday | 16:00 - 19:00 |