چیچہ وطنی ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) ہمیشہ سے عوامی خدمت اور فلاحی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہے۔
حالیہ سیلابی صورتحال میں بھی ہم اپنے ہم وطنوں کے لئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کی فوری امداد کے لئے میدانِ عمل میں موجود ہے۔
ہماری سرگرمیوں میں سیلاب متاثرین کے لئے خوراک اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی،ضرورت مندوں کے لئے ادویات اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی،متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر انخلاء میں تعاون،بے گھر اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی و دوبارہ آبادکاری کے اقدامات کرنا شامل ہیں۔
چیچہ وطنی ویلفئیر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) چیچہ وطنی ہمیشہ کی طرح حکومتی ادارے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کے زیرِ نگرانی و باہمی تعاون سے سر انجام دی جا رہی ہے۔
ہمارا مقصد متاثرہ بہن بھائیوں کو مشکل وقت میں حوصلہ، سہارا اور سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ جلد از جلد اپنی معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکیں۔
ہم اہلِ خیر اور مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی آگے بڑھ کر اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور سیلاب زدگان کی زندگیوں کو دوبارہ سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
کریم رب ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔🙏🏻
Chichawatni Welfare Organization
(Relief for All)
14/11/2017
Mr.Rana Muhammad Ajmal Khan
Chairman Municipal Committee Chichawatni
Chaired a meeting with Mr.Hafiz Muhammad Zakria Khan Chairman & Mr.Usman Saeed General Seretary Chichawatni Welfare Organization (R) along with Mr.Sheikh Abdul Ghani Well known social personality at "HunarGah".
Chichawatni Welfare Organization (R)
Tendered their services to Municipal Committee Chichawatni for upgrading Vocational Training Institutions in larger public interest.
13/08/2017
14/04/2017
Mr.Rana Muhammad Ajmal Khan
Chairman Municipal Committee Chichawatni
Along with Mr.Sheikh Abdul Ghani visited "HunarGhah" Parveen Sarwar Skill Development Centre Ahmad Nager (Unit) Chichwatni
Appreciated to see huge number of students & successfully providing "SKILLS" to the poors & needy free of cost.
04/04/2017
Short story of
Chichawatni Welfare Organization (R)
Published by
Mr.Zafar Iqbal Ansari
President Tehsil Press Club (R) & Reporter
Daily Osaf Lahore
23/03/2017
"ھنرگاہ چیچہ وطنی"آفس میں عثمان سعید-جنرل سیکریٹری کی آرگنائزیشن کے جاری اور آئندہ کےفلاحی منصوبہ جات پر میڈیا کو بریفنگ.
انکا کہنا تھا کہ "یوم پاکستان" پر ہمیں اس عزم کو پختہ کرنا ہوگا کہ ملک و قوم کی ترقی کے لیئے ضروری ہے کہ کم آمدنی والے طبقہ کے لیئےمعقول وسائل پیدا کیئےجائیں اور انہیں مساوی حقوق فراہم کیئے جایئں.
ترقی اپنے شہر کی..
اپنے عوام کی..!!
17/03/2017
Chairman Mr.Hafiz Muhammad Zakria Khan
General Secretary Mr.Usman Saeed along with Mr.Shafiq Ahmad khan (Lamberdar)
Met with Ch Zahid Iqbal District Chairman Sahiwal at their office.
On this occasion social issues were discussed there & to plan for thier solutions.
ترقی اپنے شہر کی..
اپنے عوام کی..!!
02/03/2017
Mr.Maqsood Ahmad Sindhu newly elected President & Mr.Usman Saeed newly elected General Secretary taken charge into their office.
We Believe, We Can.
ترقی اپنے شہر کی..
اپنے عوام کی..!!
05/02/2017
کشمیریوں کی آزادی کے لیئے جارحانہ سفارتی کوششیں کرنا ہوں گی.چیئرمین حافظ محمد زکریا خاں کا کشمیر ریلی سے خطاب
29/12/2016
A little man but a big asset of our Organisation..
Mr.Muhammad Usman Haider Khan
Elected as Joint Secretary of
Chichwatni Welfare Organisation (R).
Work speaks loud!
ترقی اپنے شہر کی..
اپنے عوام کی..!!
Regards: Admin
25/12/2016
We warm welcome to Mr Maqsood Ahmad Sindhu as President of Chichawatni Welfare Organization (R).
Hop he will work for the betterment of Oraganization & the deserving people without discrimination than before.
Best of luck!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Sahiwal