Shahzad pappi
zzzz
24/04/2025
ط
08/03/2025
Abdul hakeem 🏏🏏
08/03/2025
InShAllah 🏏🏏
Alhamdulillah 🙏
Batting in Sahiwal 🏏🏏
SP 50
25/01/2022
ویلجز کلب وائز کرکٹ بورڈ منڈی احمد آباد ریجن کی پہلی تعارفی میٹنگ آج کلہر مہمند کی سرزمین پر پیارے بھائی میاں راشد ستار وٹو صاحب کی سرپرست میں منعقد ہوئی۔جس میں رجسٹرڈ شدہ ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں بورڈ کی مرکزی کمیٹی کے عہدیداران کا اعلان کیا گیا۔بعدازاں بورڈ کے نومنتخب چیئرمین پیارے بھائی میاں راشد ستّار وٹو صاحب نے اپنے خطاب میں بورڈ کے اغراض و مقاصد اور غرض و غائیت کے حوالے سے میٹنگ کے شرکاء کو بریف کیا۔تمام رجسٹرڈ شدہ ٹیموں کے کپتانوں نے بھائی راشد ستّار وٹو صاحب کی کرکٹ کے حوالے سے خدمات اور ویلجز کلب وائز کرکٹ بورڈ کے قیام کے حوالے سے اس بہت بڑی کاوش کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ہر طرح کے تعاون اور ملکر چلنے کی یقین دہانی کروائی۔
پیارے بھائی میاں راشد ستّار وٹو صاحب کی جانب سے میٹنگ کے شرکاء کےلئے پُرتکلّف ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔
@ ♥♥♥♥🥀🥀🥀Rashid Sattar Wattoo
Click here to claim your Sponsored Listing.