04/06/2026
Are you kidding me 😃😁?
The place where you can share anything without any Hesitation
04/06/2026
Are you kidding me 😃😁?
03/06/2026
Pakistan premium All rounder 😁 Qualify for world cup squad 😁🤭
Virat Kohli
03/06/2026
This is absolute cinema.. what a match well played both teams.
02/06/2026
کنگ کون ؟
بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کا میری نظر میں کوئ مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے ۔۔ بات میں رنز کے مقابلے کی یا کور ڈرائیو کی نہیں کر رہا ۔۔ بات ہوتی ہے ٹیم کو جتوانے کی ۔۔ بابر نے اچھی اننگز کھیلی ہوئی ہیں اپنی ٹیم کو بھی جتوایا ہوا ہے لیکن ۔۔ کبھی بھی پریشرز سچویشن یا ڈو اور ڈائی سچویشن میں میچ ون نہیں کروایا ۔۔ کوہلی کی جب بھی ٹیم کو ضرورت پڑی اس نے مایوس نہیں کیا ۔۔ کوہلی میچ ونر پلئیر ہے اور بابر ایک اچھا بیٹسمین ہے ۔۔ میچ ونر پلئیر ہونے میں اور اچھا بیٹسمین ہونے میں بڑا فرق ہوتا ہے آپکی کیا رائے ہے؟
Back to Back champions🤝💪
01/06/2026
وسیم اکرم کی شیطان سے دلی وابستگی دیکھ کر ہمیں وہ تاریخی جملہ یاد آگیا
حاجی ساڈے نال ہونڑ اینج کر اے سے
31/05/2026
ہم مائیں ہم بہینں ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے
30/05/2026
عمر اکمل کو اگر آپ نے کھیلتے دیکھا ہے تو یقین کریں آپ کو خوب پتہ ہوگا کہ اس بیٹسمین نے آسٹریلیا جا کر وہاں کے باؤلرز کی کس طرح چمڑی ادھیڑی تھی۔ 🔥
2010 میں پاکستان اے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا گئے اور وہاں تین شاندار سنچریاں جڑ ڈالیں۔ اُس آسٹریلین اے ٹیم میں مچل جانسن، شون ٹیٹ اور ڈگ بولینجر جیسے خطرناک فاسٹ باؤلرز شامل تھے۔
واقعی عمر اکمل ایک بہت بڑا ٹیلنٹ تھے
مگر انکا کہنا تھا کے وقار یونس نے انکا کیریر برباد کیا ان سے برداشت نہیں تھا کے کل کا آنے والا لڑکا گاڑی لے کر آتا
پھر وہ وقت بھی دیکھا جب مخلوق خدا نے اس بہترین کھلاڑی کو رن آوٹ کر دیا جیسے آجکل اقرار الحسن کا حشر ہو رہا سیم اسی سچوائش کا سامنا عمر اکمل کو ہوا جب لوگو نے لکھا
عمر اکمل کا منفرد ورلڈ ریکارڈ
عمر اکمل کرکٹ تاریخ کے واحد منفرد بیٹر ہیں جو 24 گھنٹوں کے اندر 3 بار آوٹ ہوئے،
انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی 20 میچ میں صرف چار رنز پر آوٹ
۔پھر میچ سپر اوور میں گیا جہاں عمر اکمل دوبارہ آئے اور آوٹ ہوگئے
۔اگلے ہی دن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شکیب الحسن کے خلاف 1 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
تنقید اور آزمائشوں کا یہ سلسلہ بڑھتا گیا جہاں روز بروز گرتی شہرت کو سنبھالنے کی پریشانی وہیں نجی زندگی کی پریشانیاں پھر عروج پر گھر میں ڈکیتی کی واردات اور پھر گرتی صحت اور کینسر کی تشخیص عروج سے زوال کی داستان سناتے ہوئے عمر اکمل نے اپنا سرمایہ اپنی شریک حیات کو کہا کے میرے مشکل وقت کی بہترین مخلوق ساتھی رہی
ہماری دعا کے اللہ پاک انکو صحت والی زندگی دیں اور انکا بیٹا ملک و قوم کا نام روشن کرے اک
بہترین کھلاڑی کی صورت آمین
New chapter begin
09/04/2026
When you delay a match, no one can protect you from chacho’s dominance—especially when his retirement days are approaching. Despite the delay, chacho delivered an outstanding performance and secured a victory for his team.