BasanTee Cric

BasanTee Cric love Games sports thrown

‏پیسے کے لیے انسان کہاں کہاں تک سر جھکا دیتا ہے ائی پی ایل میں کھلاڑیوں کے اندر پیسہ کمانے کی لالچ اتنی عروج پر ہے ممبئی...
07/05/2026

‏پیسے کے لیے انسان کہاں کہاں تک سر جھکا دیتا ہے ائی پی ایل میں کھلاڑیوں کے اندر پیسہ کمانے کی لالچ اتنی عروج پر ہے
ممبئی انڈین کے مالکن مکیش امبانی کی بیوی اور ان کے بیٹے سرعام گراؤنڈ میں ہاردک پنڈیا کو انگلی دکھا رہے ہیں اوٹ ہونے کے بعد ایک انٹرنیشنل کرکٹر ہونے کے باوجود بھی
26 کیمروں کے سامنے اور کروڑوں لوگوں کے سامنے یہ سب کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے پیسے کے چکر میں حالانکہ
ٹیم فرنچائز کبھی بھی آنفیلڈ پلیئرز پر غصہ نہیں کرتے ہم نے کبھی نہیں دیکھا جبکہ ائی پی ایل میں ایسا سرعام ہو رہا ہے جو کہ کرکٹ کی ڈسپلن اور خوبصورتی کی تباہی ہے
‎ ‎ ‎

07/05/2026

Address

Sailkot
Sailkot

Telephone

+923310342927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BasanTee Cric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BasanTee Cric:

Shortcuts

Share

Category