Mian Sports

Mian Sports Welcome to My page Like Share And Follow For All Types Of Sports Live Streaming.

آل اوپن کراس سنگل وکٹ چیلنج میچ 177 گ ب ماڑی اٹاری سکول والا گراونڈکامران کامی بمقابلہ میاں آصفانعامی رقم 2000 روپیہ🥳🥳✌️...
31/07/2023

آل اوپن کراس سنگل وکٹ چیلنج میچ 177 گ ب ماڑی اٹاری سکول والا گراونڈ
کامران کامی بمقابلہ میاں آصف
انعامی رقم 2000 روپیہ
🥳🥳✌️✌️🏏🏏🏏
آج شام انشاءاللہ
لائیو آن میاں سپورٹس

Paka yarana❤️😊💕👑
25/05/2023

Paka yarana❤️😊💕👑

Paka yarana❤️❤️😘
25/05/2023

Paka yarana❤️❤️😘

ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریںاہل علاقہ سے شرکت کی پرزور اپیل ہے تمام دوستوں کی محبت کا شکریہ
24/05/2023

ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں
اہل علاقہ سے شرکت کی پرزور اپیل ہے
تمام دوستوں کی محبت کا شکریہ

انشاءاللہ
24/05/2023

انشاءاللہ

صداقت علی سندھی میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔۔۔بمقام۔۔۔ چکنمبر 177 گ ب ماڑی اٹاری سکول والا گراؤنڈ ۔۔۔ 1 تحصیل اوپ...
23/05/2023

صداقت علی سندھی میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔۔۔
بمقام۔۔۔ چکنمبر 177 گ ب ماڑی اٹاری سکول والا گراؤنڈ ۔۔۔
1 تحصیل اوپن 1 آل اوپن ۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلا انعام۔۔۔۔ 50،000 بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام۔۔۔۔ 25،000 بمعہ ٹرافی
انٹری فیس ۔۔۔۔ 2500
ٹیم OK کروانے کےلیے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم تمام دوستو  آج 177 ماڑی اٹاری میں میں ایک بچوں کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا  جس میں بچوں نے شاندار کھیل پی...
21/05/2023

السلام علیکم تمام دوستو آج 177 ماڑی اٹاری میں میں ایک بچوں کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے شاندار کھیل پیش کیا کیا یہ جو لمحات ہیں یہ فائنل کے لمحات ہیں سارا میچ تو نہیں کر پائے لیکن تھوڑی سی ویڈیو بنائی ہے جو دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں مزہ آ گیا میچ دیکھ کر کر اتنا انٹرسٹنگ تھا کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا میں تو اس حد تک پہنچ چکا تھا کہ کافی بڑے دوستوں کو گراؤنڈ کے اندر جا کر میچ کو جاری رکھنا پڑا یہ جو بچے جو اتنے جوش اور جذبے سے کھیل رہے ہیں یہ آئندہ کے مستقبل کے کھلاڑی ہیں ان کا جوش و خروش دیکھ کر کر دل خوش ہو گیا یا ویری ولڈن177 والو شاباش زندہ باد بعد

04/05/2023

دوسرا عظیم الشان باٹا بال ٹورنامنٹ چک نمبر 177 ماڑی اٹاری
آج بارش کی وجہ سے میچ کینسل ھو گیا ہے انشاءاللہ میچ کل ھوں گے شکریہ
اللہ تعالی کی ذات پاک سب کو دنیا اور آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
❤️❤️🙏💖💯❤️

04/05/2023

دوسرا عظیم الشان باٹا بال ٹورنامنٹ چک نمبر 177 ماڑی اٹاری
ٹورنامنٹ کا تیسرا دن
تیسرے دن کا پہلا میچ
کالونی کلب 177
با مقابلہ
رحمت سندھی کلب177

Address

Chak No 177Gb Mari Atari
Samundri
37300

Telephone

+923051655179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Sports:

Shortcuts

Share

Category