24/07/2026
Kal In Sha Allah
Stay Tuned....🏏
انشاللہ
New Era�
CricKeT �
CricKeT AnaLYsis�
MatcH UpDaTe�
CricKeT LoverS HuB��
24/07/2026
Kal In Sha Allah
Stay Tuned....🏏
انشاللہ
17/07/2026
کرکٹ سے پیار کا منہ بولتا ثبوت 🤍🏏
محمد طیب ہال مقیم (سعودی عرب) کو سیزن 2026 کی شرٹ سپونسر کرنے پر ہم ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جزاک اللہ 🏏🏏
15/07/2026
الحمدللہ 🏏🤍
9 چک میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں اجنالہ سپر سٹار نے اپنا پہلا میچ ینگ 11 معظم اباد کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
ا جنالہ سپر سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 139 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں نعیم نے 70 پلس اور رضوان نے 30 پلس سکور کیے ۔
بولنگ میں صفدر اور سبغت اللہ کی کمال بولنگ کی بدولت یہ میچ اجنالہ سپر سٹار نے اپنے نام کیا۔
اج کے مین اف دی میچ محمد نعیم رہے ۔
ویل پلیڈ ال پلیئرز۔ 🤍🏏
15/07/2026
حافظ صاحب اپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ 🤍
Hafiz Abbas
07/07/2026
🤗🏏الحمدللہ
خضراباد میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں اجنالہ سپر سٹار نے اپنا پہلا میچ خضر اباد ینگسٹر کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
اجنالہ سپر سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نعیم کے 60 پلس رضوان ٹیٹو اور اشتیاق جذبہ کی کمال بیٹنگ کی بدولت 160 پلس رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ جواب میں خضراباد ینگسٹر پورا نہ کر سکی جامی اور صفدر نے اچھی بالنگ کی
😊 نیک خواہشات اگلے راؤنڈ کے لیے
02/07/2026
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
اجنالہ سپر سٹار معظم آباد کے ٹورنامنٹ سے اس سیزن کا آغاز کر چکی ہے آج میچ 66 چک کہ سرزمین پہ نیوٹرل وینیو کے حساب سے اجنالہ اور لک موڑ کے درمیان کھیلا گیا ۔ یہ راونڈ کا تیسرا میچ تھا ۔ لک موڑ کی جانب سے اجنالہ ٹیم کے لیئے 154 رنز کا ہدف دیا گیا ۔ لک موڑ کی جانب سے مبین نے اچھی بلے بازی کی جبکہ جواب میں اجنالہ کی طرف سے استاد جزبہ۔نعیم اور رضوان ٹی ٹو کی جانب سے اچھا آغاز دیا ۔
3 اوور میں جب 69 رنز رہ گئے تب محسن نے ایک اوور میں 5 چھکے لگا کر میچ کو دلچسپ بنا دیا ۔ آخری اوور میں 26 رنز چایئے تھے ۔ جامی کے 2 سکسز لگانے کے بعد آخری دو بال پہ 2 چھکے چایئے تھے کامی شاہ نے 2 بال پہ 2 چھکے مار کر ٹیم اجنالہ سپر سٹار کو میچ جتوا دیا ۔
ویل پلیڈ آل ٹیم بیسٹ آف لک فار نیکسٹ