Asim ali

Call Contact the business

Asim ali 🏏 Latest Cricket News & Updates
🔥 Match Updates | Stats | Analysis
🎯 Highlights & Cricket Stories
🇵🇰 Pakistan Cricket ❤️
📲 Follow for Daily Cricket Updates

19/09/2026

📢 کوٹ میانہ کے رئیسوں، رہنماؤں اور ذمہ داران کے نام اہم پیغام!
کوٹ میانہ کی محرومی اور اربابِ اختیار کی خاموشی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
حلقہ پی پی 73 میں دیگر علاقوں کے لیے ترقیاتی منصوبے اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے اقدامات ہو رہے ہیں، مگر کوٹ میانہ کا نام ان منصوبوں میں کیوں نظر نہیں آتا؟
کوٹ میانہ کے عوام کا سوال ہے:
آخر ہمارے گاؤں کو ترقیاتی منصوبوں میں کب شامل کیا جائے گا؟
ووٹ کے وقت عوام کے دروازے پر آنے والے ہمارے رہنما آج کوٹ میانہ کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی کمی پر خاموش کیوں ہیں؟
حق مانگنے سے ملتا ہے، خاموشی سے نہیں!
ہم وزیراعلیٰ پنجاب، متعلقہ صوبائی نمائندگان اور اربابِ اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کوٹ میانہ کو بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا جائے اور عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے۔
✊ باشعور عوامِ کوٹ میانہ

19/09/2026

*CPL FINAL* 🔥

*🇦🇬 Antigua & Barbuda Falcons* VS *Jamaica Kingsmen 🇯🇲*

> 🇦🇬 ANTIGUA & BARBUDA FALCONS
* HASSAN NAWAZ
* SHADAB KHAN
* SUFYAN MUQEEM
VS
> 🇯🇲 JAMAICA KINGSMEN
* MAAZ SADAQAT
* SAIM AYUB
* USMAN KHAN
* HASSAN KHAN
* HUNAIN SHAH

🚨بڑی خوشخبری: پی سی بی میں ’سرجری‘ کا وقت آ گیا؟ بڑا دھماکہ متوقع🚨 کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچ گئی، بڑی تبدیلیوں اور پرانے چہ...
15/09/2026

🚨بڑی خوشخبری: پی سی بی میں ’سرجری‘ کا وقت آ گیا؟ بڑا دھماکہ متوقع🚨 کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچ گئی، بڑی تبدیلیوں اور پرانے چہروں کی چھٹی کی خبریں گرم ہیں! 👀

🏏 شاہد آفریدی ➔ چیف سلیکٹر
🏏 محمد حفیظ ➔ کرکٹ مشیر
🏏 یونس خان ➔ ٹیسٹ ہیڈ کوچ

ذرائع کے مطابق تینوں سابق کپتانوں نے موقف واضح کر دیا:
"اگر آئیں گے تو مکمل اختیارات اور اپنے سسٹم کے تحت کام کریں گے!"

کیا لالہ کی جارحانہ سوچ، پروفیسر کی حکمتِ عملی اور یونس خان کا ڈسپلن پاکستان کرکٹ کا نقشہ بدل سکتے ہیں؟ 🇵🇰🔥

😭😭😭😭😂😂😂
15/09/2026

😭😭😭😭😂😂😂

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان چاہے تو ایشین کرکٹ کونسل کے مستقبل ...
15/09/2026

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان چاہے تو ایشین کرکٹ کونسل کے مستقبل پر بڑا فیصلہ لے سکتا ہے، جس کا نقصان چھوٹے بورڈز کو ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف پاکستان سے کرکٹ کھیلنا اور دوسری طرف بات چیت و ٹرافی سے انکار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
اگر ٹرافی چیئرمین پی سی بی سے نہیں لینی تو کسی اور سے لے کر دکھائیں۔ رمیز راجہ نے اس فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حرکت سے بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا بھر میں مذاق بن رہا ہے۔

🚨 *ٹیسٹ سے پہلے رضا اللہ کے بارے میں بابر اعظم نے کیا کہا۔* 🚨اس نے کہا - "سچ کہوں تو، زیادہ کچھ نہیں۔ لیکن میں نے بہت سی...
14/09/2026

🚨 *ٹیسٹ سے پہلے رضا اللہ کے بارے میں بابر اعظم نے کیا کہا۔* 🚨

اس نے کہا - "سچ کہوں تو، زیادہ کچھ نہیں۔ لیکن میں نے بہت سی چیزیں سنی تھیں، لیکن میں نے اس کی بیٹنگ کے بارے میں سنا تھا کیونکہ وہ اوپنر کے طور پر آیا تھا اور اس نے سنچری بنائی تھی۔"

رضا اللہ کے لیے ایک یادگار ڈیبیو..!! 🌟

12/09/2026

💥ENG won by 08 Wickets 🤍
3rd test

رضا اللہ 81 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے انگلینڈ کو جیتنے کے لئے 130 رنز کا ہدف۔۔۔یار سینچری بن جاتی تو کیا ہی بات تھی مگر افسو...
11/09/2026

رضا اللہ 81 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے انگلینڈ کو جیتنے کے لئے 130 رنز کا ہدف۔۔۔

یار سینچری بن جاتی تو کیا ہی بات تھی مگر افسوس ہوا یار مگر کمال اننگ اس نوجوان کی 💯👌🔥👍

😘😘😘🤎😭😭🥺🤣
11/09/2026

😘😘😘🤎😭😭🥺🤣

10/09/2026

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی سنائپر فائرنگ سے کوٹلی (آزاد کشمیر) میں رینجرز کا سپاہی آصف حسین جام شہادت نوش کرگیا

Address

Sargodha

Telephone

+923452617705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asim ali:

Shortcuts

Share