09/06/2025
75LokriJunior Vs 32chak
� پاکستان زندہ باد �
09/06/2025
75LokriJunior Vs 32chak
19/05/2025
In Sha Allah
17/05/2025
اجنالہ جونیئر کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 5
75 Lokri vs 31Chak
20,May 2025
23/04/2025
With 12thfailtarar – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
22/04/2025
06/04/2025
75 Lokri vs 30Chak 1st Match today👇🏻👇🏻
عاقب جاوید اور اظہر محمود جب تک پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں ٹیم جیت نہیں سکتی، ان کے ہوتے ہوے اگر میانداد اور وسیم اکرم جیسے پلئرز بھی ہوں ٹیم پھر بھی نہیں جیتے گی- ان کی مینجمنٹ کا لیول کلب سے زیادہ نہیں نیشنل ٹیم مینیج کرنا ان کے بس کی بات نہیں- میں نے پہلے بھی کہا تھا کے ایک آدھ میچ کبھی کبھار شاید ہم جیت جایں لیکن ہم بڑی ٹیم نہیں بن سکتے جو ٹاپ کی ٹیموں کو چیلنج کرے- اب سمجھ نہیں آرہی ان سے جان کیسے چھوٹے گی ؟
12/02/2025
افغانی کرکٹر راشد خان نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پاکستان میں بہت زیادہ سکیورٹی رسک ہے
دوستو یہ قیامت کی نشانی ہے جن لوگوں نے ساری زندگی پشاور راولپنڈی اور اسلام آباد کی گلیوں میں ریت والی چھلی فروٹ سبزی اخروٹ گرم مصالحے اور دس ہزار والا قالین پانچ سو میں بیچا ہے ان کو بھی پاکستان میں سکیورٹی رسک نظر آ رہا ہے بھائی لکھ لو قیامت آنے والی ہے
13/01/2025
غیر منتخب کھلاڑیوں میں سے کس نے آپ کو حیران کر دیا؟؟؟
پی ایس ایل کے غیر منتخب کھلاڑی 🇵🇰❌
سرفراز احمد
امام الحق
احمد شہزاد
عمر اکمل
خرم منظور
محمد عباس
مرزا طاہر بیگ
موسیٰ خان
قاسم اکرم
روحیل نذیر
نعمان علی
عامر یامین
ارشد اقبال
فواد عالم
احسان اللہ
حارث سہیل
عمر امین
سعد نسیم
صاحبزادہ فرحان
ساجد خان
شاہنواز دھانی۔
شرجیل خان
صہیب مقصود
سہیل خان
عثمان قادر
یاسر شاہ
عثمان صلاح الدین
عابد علی
احسن علی
بلال آصف
بلاول بھٹی
عمران بٹ
عماد بٹ
سمین گل
شہاب خان
تاج ولی
عمیر مسعود
عمیر آفریدی
عمر صدیق
زین عباس
ذیشان ملک
ذیشان ضمیر
ذیشان اشرف
بسم اللہ خان
کاشف بھٹی
سیف اللہ بنگش
عمران رندھاوا
رمیز عزیز
رضوان حسین