awara writes

awara writes

Share

Sports lover

11/03/2025

کیا ہی دہشت تھی راولپنڈی ایکسپریس کی ورلڈ کرکٹ میں تباہی مچانے یہ پاکستان کرکٹ کا نایاب ہیرا فاسٹ بولر تو بہت کمال گزرے ہیں وسیم اکرم وقار یونس بے شمار پر راولپنڈی ایکسپریس کی فاسٹ بولنگ باقی بولرز سے بہت الگ تھی جب یہ بھاگتے تو چیتے کی طرح یہ آوٹ کرے نہ کرے اس کی ہر بال دیکھنے کا مزہ ہی الگ تھا بیٹسمینوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہوتی تھی ایک ڈر جو بیٹسمینوں کے دلوں میں بیٹھا رکھا تھا کرکٹ ہسٹری میں تیز ترین بولر ورلڈ کرکٹ کا ڈاؤن شعیب اختر راولپنڈی ایکسپریس آجکل ایسا بولر پاکستان میں نظر نہیں آتا آپ کو شعیب اختر کا ٹائم یاد تو ہو گا

08/03/2025

ایشیائی منی فٹبال نیشین کپ 2025 میں پاکستان نے انڈیا کو 4:1 سے ہرا دیا۔ شاباش پاکستان کے شاہینوں۔ تمام پاکستانیوں کو مبارکباد۔
اگلے میچوں کے لئے نیک خواہشات 👏

write

07/03/2025

Well played Divid Miller
Kamaal ki batting ki

06/03/2025

Funny movement of the Cricket

06/03/2025

Kane Walliamson become fourth player who scored 19000

23/02/2025

Maxwell batting against England

21/02/2025

Unbelievable Short of cricket
you

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sargodha