05/11/2024
آج شاہ ویر کرکٹ کلب چک پیر شاہ نے مدھ ایلیون کو اُن کے ہوم گراؤنڈ میں 0-3 سے ہرا دیا
بیٹنگ میں مصطفی شاہ ,سعید شاہ اور زین شاہ نے تینوں میچوں میں کمال کیا
باؤلنگ میں سعید شاہ ,احسن شاہ ,اسد شاہ اور مہدی شاہ نے کمال کی باؤلنگ کی
09/10/2024
آج پکھووال گراؤنڈ میں سید کرکٹ کلب اور نِمٹاس کرکٹ کلب کے درمیان بیسٹ آف تھری کھیلی گئی جو سید کلب نے 0-2 سے جیت لی
سعید شاہ کی دونوں میچز میں کمال کی بلے بازی
دونوں میچز میں اوپنر گۓ اور ناٹ آؤٹ رہے
ایک میچ میں 91 کا ٹارگٹ اور دوسرے مچ میں 99 کا ٹارگٹ چیز کیا
14/09/2024
آج Syed’s 11 کرکٹ کلب چک پیر شاہ نے پندمکو کو اُن کے ہوم گراؤنڈ میں میچ 1-2 سے جیت لیا