UOS GYM Official

UOS GYM Official

Share

Welcome to the uos Gym! Open to students, alumni & faculty, offering a top-notch fitness centre.

Photos from UOS GYM Official 's post 30/06/2025

سرگودہا یونیورسٹی :
پی پی 72 ۔۔۔
صوبائی پارلیمانی سیکریٹری توانائی
و ممبر سینڈیکیٹ کمیٹی
یونیورسٹی
آف سرگودہا MPA چوہدری منصور اعظم سندھو صاحب کی
سینڈیکیٹ کمیٹی یونیورسٹی آف سرگودہا
کی میٹنگ میں شرکت ۔۔
یونیورسٹی کے انتظامی معاملات اور دیگر مختلف امور و مسائل بارے تفصیلی گفتگو ۔۔۔

یونیورسٹی آف سرگودہا کے جمخانہ کا
دورہ کیا اور نئی آنے والی مشینری کو از خود چلا کر چیک کیا ۔۔
اس موقع پر وائس چانسلر صاحب یونیورسٹی آف سرگودہا ،
سابق MPA چوہدری یاسر ظفر سندھو صاحب اور MPA سردار عاصم شیر میکن صاحب بھی موجود تھے ۔۔

02/06/2025

خوش خبری
پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے یونیورسٹی کے تمام انتظامیہ افسران، ٹیچنگ فیکلٹی، سٹاف ممبران، ایلومنائ اور طلباء و طالبات کے لئے بڑی عید سے پہلے بڑی خوش خبری آ گئی۔ یونیورسٹی جم کلب میں آئر کنڈیشنر انسٹال ہو چکے ہیں اور یونیورسٹی جم کلب کے تمام ممبران کے لئے ہال کا ٹمپریچر انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے عین مطابق چل رہا ہے۔
یونیورسٹی جم کلب جوائن کیجئے اور اپنے آپ کو صحت مند رکھئے۔
منجانب:
یونیورسٹی جم کلب انتظامیہ

Photos from University of Sargodha's post 09/04/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

University Of Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 17:00 - 23:00