Muhammad Waqas

Muhammad Waqas

Share

Proudly Punjabi 🎙| Landlord 🌾 | Cricket Reactions Video 🏏
Reminder: Allah is Enough ❤️

01/08/2026

Ravi Shasteri Big Statement about Usman Tariq 😱

01/08/2026

کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم کے ساتھ بڑا اپ سیٹ، سب دنگ رہ گئے!😱

01/08/2026

محمد عامر نے دی ہنڈرڈ لیگ میں شاندار اسپیل کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔😱

31/07/2026

پاکستان کی پینتھرز ٹیم بھی ایشین اسٹارز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کھا کر پوری قوم کو مایوس کر گئی۔ 😱

31/07/2026

Kya yeh hamra he haris rauf ha 🫠😱

31/07/2026

SHAHEEN AFREDI SHARM KAB ANI TMY 😱

31/07/2026

🌧

31/07/2026

کشمیر میں امن و امان کی صورتحال خاصی خراب ہوچکی ہے۔۔
کشمیر ہماری شہہ رگ ہے وہاں کے لوگ ہمارے ہی لوگ ہیں وہاں ایسا انتشار بدامنی اور گولیوں کی بوچھاڑ یقیناً تکلیف دہ اور لمحہ فکریہ ہے۔۔۔اس طرح کے حالات میں دشمن مزید فائدہ اٹھاتا ہے وہاں کے جوانوں کو مشتعل کرتا ہے اور ریاست سے ٹکرانے کی ترغیب دیتا ہے نتیجہ دو طرفہ تباہی کی صورت میں نکلتا ہے۔۔اور ریاست ٹکڑوں میں بٹ جاتی ہے۔۔۔ ریاست کو اپنی پالیسیز پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔۔۔وگرنہ حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔۔

اللہ کریم کشمیر جیسی جنت نظیر وادی کو اس خون کی ہولی سے محفوظ فرمائے اور وہاں کے مظلوموں کی دادرسی فرمائے آمین ثم آمین



31/07/2026

صرف 19 سال کی عمر میں لامین یمال نے ایسا کام کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی! 😱

30/07/2026

سکندر رضا کے گھر خوشیوں کا سماں، بیٹی کے حفظِ قرآن پر خصوصی تقریب 😱

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Sargodha