25/07/2026
زمبابوے کاانڈیا کے خلاف جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
All cricket news
کامیابی کے بعد اس گھر کا چکر لگانا ہے
جہاں سے آواز آئی تھی یہ کچھ نہیں کر سکتا
25/07/2026
زمبابوے کاانڈیا کے خلاف جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
24/07/2026
واہ واہ
جب سارے بولرز کی دھلای ہو رہی ہوتی ہے تو پھر انٹری ہوتی ہے ہمارے کنگ عامر کی اور پھر کنگ عامر کی بھی ہو جاتی ہے 🥹
23/07/2026
ایک طرف سلاگر اور دوسری طرف سوریا ونشی
ونشی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سینچری مکمل کی اور اؤٹ ہو گئے
ویسے میں دعا کر رہا تھا ونشی کھیلے پرفارمنس دے تاکہ وہ ٹیم میں جگہ بنائے رکھے اور پاکستان کے خلاف وہ کھیلے یا اور بڑی ٹیموں کے خلاف وہ کھیلے اور ایکسپوز ہو
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
23/07/2026
زمبابوے کا انڈیا کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
اب دوستوں کی محبتوں کا شکریہ اکاؤنٹ وارننگ پہ ہے برائے مہربانی اکاؤنٹ کو فالو کر لیں اور کمنٹس کیا کریں
23/07/2026
پاکستانی عوام کے خواب ٹوٹتے ہوئے
زمبابوے کے تین کھلاڑی 20 رنز کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ چکے ہیں
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
23/07/2026
انڈیا کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
23/07/2026
الرٹ الرٹ الرٹ
تمام کرکٹ فین سے گزارش ہے پیج وارننگ پہ ہے اپ لوگوں کی سپورٹ چاہیے تمام دوست پیج کو لائک کریں اور کمنٹ کریں تاکہ لائیو میچ ہمیشہ کی طرح میں اپ لوگوں کو دکھا سکوں پہلے بھی اپ لوگ بہت محبتیں دکھاتے ہیں اپ کی محبتوں کا شکریہ
انڈیا اور زمبابوے کا میچ اج پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے کھیلا جائے گا لائیو میچ دیکھنے کے لیے پیج کو فالو کر لیں
22/07/2026
بریکنگ نیوز
میچ تو بے نتیجہ ختم ہوا لیکن بابرعظم اذان اویس اور بالر محمد علی نے کمال کر دیا
🏏🤝 پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے ڈرا ہو گیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز سلیکٹ اسکواڈ کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوا۔ 🇵🇰🇯🇲
پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 رنز جبکہ دوسری اننگز میں 219 رنز اسکور کیے۔ 💪🏏
اس کے جواب میں ویسٹ انڈیز سلیکٹ اسکواڈ پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گیا۔ 👏
🎯 پاکستان کی جانب سے محمد علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ 🔥
⚡ عامر جمال اور علی عثمان نے 2،2 وکٹیں اپنے نام کیں، جبکہ محمد عباس نے 1 وکٹ حاصل کی۔ 👏💚
22/07/2026
دین میں داڑھی ہی ہے لیکن داڑھی میں دین نہیں ہے
یہاں پر میں نے ایک مسلمان کرکٹر اور ایک غیر مسلم کرکٹر کی تصویر اپ کے ساتھ شیئر کی ہے یقینا اپ دونوں کو جانتے ہوں گے دونوں کے چہرے پر داڑھی ہے داڑھی رکھ لینے سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا کوئی دیندار نہیں ہوتا کیونکہ دین میں داڑھی ہے داڑھی میں دین نہیں ہے اور جو بھی غیر مسلم داڑھی سے محبت کرتے ہیں ہماری دعا ہے اللہ تعالی ان کو ایمان نصیب کرے ان کو دارہ اسلام میں لے ائے
اپ لوگ میری بات سے یقینا اتفاق کریں گے؟
21/07/2026
پوسٹ کو لازمی لائک کیجئے گا اپ کے ایک لائک سے ہماری حوصلہ افزائی ہو جائے گی
ہوں گے بے شک بڑے بڑے نام کرکٹ میں
لیکن روہت شرما جیسا نام کوئی بھی نہیں کمائے گا تین بار ڈبل سنچری ون ڈے انٹرنیشنل میں 264 رنز کی اننگز کوئی اور یہ کارنامہ نہیں کر پائے گا بے شک ٹنڈولکر ورات کوہلی اور بہت بڑے بڑے نام ائے انڈین کرکٹ ٹیم نے لیکن جو ریکارڈ روہت شرما کے پاس ہیں وہ کوئی بھی نہیں بنا پائے گا
بالکل مر مٹا ہوا شخص جس کے اندر غرور تکبر والی کوئی بات نہیں جس نے اپنی ٹیم کو ائی سی سی ورلڈ کپ جتوایا چیمپین ٹرافی جتوائی ٹی ٹونٹی میں ٹیم کو کامیاب کیا مخالفت اپنی جگہ لیکن انڈین کرکٹ ٹیم میں اگر کسی کی بیٹری دیکھنے کا مزہ اتا ہے تو وہ روہت شرما ہے
کرکٹ کے متعلق مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ