25/08/2026
دعاؤں کی اپیل 🤲❤️
آج کے ڈاگے ٹورنامنٹ میں ہماری ٹیم کے اہم اور مین کھلاڑی حسنین سونا بدقسمتی سے انجری کا شکار ہوگئے۔ 🥺💔
حسنین سونا کے پاؤں میں چوٹ لگی ہے، جس کی وجہ سے وہ میچ جاری نہ رکھ سکے۔
ہم سب دوستوں اور شائقین سے گزارش کرتے ہیں کہ حسنین سونا کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور دوبارہ میدان میں پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ واپس لائے۔ آمین! ❤️🤲
Get Well Soon Hasnain Sona! 💪❤️