
حکیم سپر لیگ میں تیمور نیازی نے کمال انٹری ڈالی بڑے میچ کا بڑا پلیئر تیمور نیازی سیمی فائنل میچ میں تیمور مرزا ، فاحد میاں چنوں ، سرمد حمید اور جانا بٹ مین بلے باز آؤٹ ہو چکے تھے 3 اوور میں 62 رنز درکار تھے تو وہاں پر تیمور نیازی وکٹ پر آئے اور بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا راحیل بریکر کو ایک اوور میں 4 چھکے لگا کر میچ میں واپسی کی اور اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوایا اور فائنل تک پہنچایا ۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی جانب سے شاندار پرفارمنس پر مبارکباد