26/07/2026
💕💕💖
کرکٹ ٹورنامنٹ الپوری کرکٹ گراؤنڈ میں فاروق برادرز کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کر فائنل اپنے نام کرلیا ❤️🍁
#بیٹنگ میں حافظ کوہستانی اور صبداعلی پٹھان نے سارے دن تن تنہا لڑکر بہترین بیٹنگ کرکے آپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ان کیساتھ دیا۔ ارشدعلی ۔۔عدنان خان ۔ ابوبکر خان
#باؤلنگ میں عنایت اللہ عطاء الرحمن کامران خان ❤️🥰💕
💕💖
💞✅