Haidar Ali kaka khil

Call Website Contact the business

Haidar Ali kaka khil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haidar Ali kaka khil, Sport & recreation, Shangla.

05/04/2026
15/05/2025
پاکستان نے کب کامیابی کے ساتھ ایٹمی دھماکے کیے؟ا۔ 6 ستمبر 1965 ب۔14اگست 1947ج۔28مئی1998 د۔23مارچ 1990صحیح جواب دینے والو...
14/05/2025

پاکستان نے کب کامیابی کے ساتھ ایٹمی دھماکے کیے؟

ا۔ 6 ستمبر 1965
ب۔14اگست 1947
ج۔28مئی1998
د۔23مارچ 1990

صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔

12/05/2025
12/05/2025

پاکستان زندہ باد❤️❤️
پاک فوج زندہ باد 💪💪

تو گویا پاکستان میں قانونی مارشل لاء کا راستہ ہموار ہوگیا؟؟؟جب مالک چوکیدار کے غلام بن جائیں۔مسلم لیگ+پیپلزپارٹی +اس کے ...
04/11/2024

تو گویا پاکستان میں قانونی مارشل لاء کا راستہ ہموار ہوگیا؟؟؟
جب مالک چوکیدار کے غلام بن جائیں۔
مسلم لیگ+پیپلزپارٹی +اس کے اتحادی راولپنڈی کی طرف دیکھتے ہوئے کہتے ہیں کیا حکم ہے میرے آقا۔۔۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت کی معیاد 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے پاس کردیاگیا،موجود آرمی چیف کی مدت اب 29 نومبر 2027 تک ہوگی اور توسیع/دوبارہ تعیناتی کی صورت میں 29 نومبر 2032 تک۔
اس کو دہشتگردی ایکٹ میں آرمی کو شک کی بنیاد پر بغیر کسی وارنٹ ،عدالتی حکم کے کسی بھی فرد کو 90 دن تک حراست میں رکھنے کے اختیارات دینے کیساتھ ملاکر دیکھ لیں
تو گویا پاکستان میں قانونی مارشل لاء کا راستہ ہموار ہوگیا۔
اس سے ملک سیاسی عدم استحکام کے دلدل میں مزید دھنس جائے گا۔یہ فوج کے ادارہ جاتی استحکام اور میرٹ کیلئے نقصان دہ ہوگا،آنے والا دور جبری گمشدگیوں، میڈیا پر قدغنوں، سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن اور جمہوری آزادیوں کو دبانے کا دیکھ رہا ہوں۔
فارم 47 کی مسلط شدہ حکومت نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کے چہرے کو داغدار کردیا۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب

29/10/2024

علمائے سو اس وقت دین کے بجائے عمران خان کیلئے جنگ لڑرہے ہیں؟

29/10/2024

جماعت اسلامی نے ہی آئی پی پیز کا مسئلہ اجاگر کیا
ہم حکمران خاندان اور فوج سے بھی کہتے ہیں کہ اپنی آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کریں

29/10/2024

منظم سازش کے تحت قوم کو مایوس کیا جاتا ہے
پاکستان میں تمام نعمتیں موجود ہیں، اسے مخصوص ٹولے سے آزاد کروانا ہو گا

Address

Shangla

Telephone

+923429009394

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haidar Ali kaka khil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haidar Ali kaka khil:

Shortcuts

Share