KoZ JatkkoL Super League

KoZ JatkkoL Super League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KoZ JatkkoL Super League, Sports Team, Jatkool kozkaly, Shangla.

02/04/2026

KoZ JatkkoL Super league 2k26 final
مہمان خصوصی جناب رحمان اللہ اینڈ امانی روم
Most welcome to KoZ JatkkoL cricket ground 🤝

Congratulations to kabalgram Super Star ✨ ✨ champion of KoZ JatkkoL Super league 2k26
02/04/2026

Congratulations to kabalgram Super Star ✨
✨ champion of KoZ JatkkoL Super league 2k26

24/03/2026

رحمان اللہ گورباز 🥰😳
Short of the day 😘
کوز جٹکول سپر لیگ (عیدالفطر)

24/03/2026

کرکٹ کے ساتھ ساتھ کوز جٹکول کے لیے ایک اور خوشخبری
🫡ایک بہت بڑی خوشخبری کوز جٹکول کے لیے 🤲
اسلام وعلیکم سلام کے بعد خوشخبری یہ ہے کہ جیسا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کوز جٹکول کے مشران نے رمضان المبارک سے پہلے ایک ملاقات جناب عبدل منعیم حاجی صاحب کے ساتھ کیا تھا اس ملاقات میں گاؤ کے مسائل پر بات چیت ہوئی تھی اور آج ایک بار پھر عید الفطر کے مبارک دن کوز جٹکول کے مشران نے ایک بار پھر جناب کے ساتھ ملاقات کیا مشران نے عید الفطر کے مبارکباد بھی دی اور جناب ایم پی اے صاحب کے طرف سے کوز جٹکول کے مشران کو عید الفطر کے تحفے میں کوز جٹکول کے پل کے لئے نقد 70 لاکھ روپے دیئے ہم کوز جٹکول کے عوام جناب ایم پی اے عبدل منعیم حاجی صاحب کے بہت مشکور ہیں 🤝

جواند دی ڈیر شا مشراہ د ڈیرو غلو نا تہ راتہ خہ یی💞🫴💞

اسلام وعلیکم 🤝 جیسا کہ آپ سب کرکٹ شائقین کو پتہ ہے کہ کل سے اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول پر کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہو...
21/03/2026

اسلام وعلیکم 🤝
جیسا کہ آپ سب کرکٹ شائقین کو پتہ ہے کہ کل سے اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول پر کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے تو کل کے افتتاحی میچ میں ہمارےدسرے مہمان خصوصی جناب سلیمان خان ہونگے ہم جناب سلیمان خان کو کوز جٹکول سپر لیگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے خوشی امدیــــــــــــــــــــد کہتے ہیں

نادان😘

اسلام وعلیکم 🤝 جیسا کہ آپ سب کرکٹ شائقین کو پتہ ہے کہ کل سے اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول پر کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہو...
21/03/2026

اسلام وعلیکم 🤝
جیسا کہ آپ سب کرکٹ شائقین کو پتہ ہے کہ کل سے اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول پر کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے تو کل کے افتتاحی میچ میں ہمارے مہمان خصوصی جناب فضل مامد ہونگے ہم جناب فضل مامد خان کو کوز جٹکول سپر لیگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے خوشی امدیــــــــــــــــــــد کہتے ہیں

نادان😘

✊Match No 3 ✊کل اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول سپر لیگ میں تیسرا مقابلہ زیزارئ اور کزن سٹار ماسیر کے مابین کھیلا جائے گا ا...
21/03/2026

✊Match No 3 ✊
کل اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول سپر لیگ میں تیسرا مقابلہ زیزارئ اور کزن سٹار ماسیر کے مابین کھیلا جائے گا اور یہ میچ 1 بجے شروع ہوگا ٹائم کی پابندی لازمی ہوگی شکریہ

اڈمین
نادان😘

✊Match No 2✊ کل کا دوسرا مقابلہ جٹکول سٹالیین اور خیبر بستی کے مابین کھیلا جائے گا اور یہ میچ 12 بجے شروع ہوگا ٹائم کی پ...
21/03/2026

✊Match No 2✊
کل کا دوسرا مقابلہ جٹکول سٹالیین اور خیبر بستی کے مابین کھیلا جائے گا اور یہ میچ 12 بجے شروع ہوگا ٹائم کی پابندی لازمی ہوگی شکریہ
Admin
Nadan🥰

🤝اسلام وعلیکم 🤝                🥰✊انتظار کی گھڑیاں ختم 🥰✊کل اباسین کرکٹ گراؤنڈ میں کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہونے جا رہا ...
21/03/2026

🤝اسلام وعلیکم 🤝
🥰✊انتظار کی گھڑیاں ختم 🥰✊
کل اباسین کرکٹ گراؤنڈ میں کوز جٹکول سپر لیگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے کرکٹ شائقین سے بھر پور شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے کہ کہ آئیں اور کوز جٹکول سپر لیگ کے افتتاحی میچ سے لے کر فائنل میچ تک خوب انجوائے کریں
کل اباسین کرکٹ گراؤنڈ میں کوز جٹکول سپر لیگ کا افتتاحی میچ (جٹکول بادشاہ) بمقابلہ (جٹکول فائٹر بلاسٹر) کے مابین کھیلا جائے گا اور یہ میچ اس ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہوگا
میچ کا آغاز 11 بجے اباسین کرکٹ گراؤنڈ کوز جٹکول پر ہوگا
شکریہ 💞
Admin
Nadan🥰

One more special entry of (JatkkoL Fighters Blaster)✍️Most welcome to KoZ JatkkoL Super league 🤝  Blaster we are our pri...
21/03/2026

One more special entry of (JatkkoL Fighters Blaster)✍️
Most welcome to KoZ JatkkoL Super league 🤝

Blaster we are our pride ✊

(N@d@n)

Address

Jatkool Kozkaly
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KoZ JatkkoL Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category