31/03/2025
انتہائی افسوس ناک خبر تھا کوٹ کے قریب ایک جگہ میں بچے دریا میں ڈوب گئے وسکیو والے اپنی کوششوں میں جاری ہے لیکن اب تک کوئی پتہ نہ چل سکا تو براہ کرم اپنے بچوں کو عید کے موقع پر کئی دور جانے کی اجازت نہیں دی کیونکہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ان کے ماں باپ کو اج کتنا دکھ ہوگا اللہ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے