Golden touch

Golden touch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Golden touch, Sports & Fitness Instruction, Bati chonk near jahgeer qila, Sheikhupura.

29/05/2024

ماضی میں مٹھائی کی دکان کچھ یوں دکھا کرتی تھی ۔۔۔ تب بیکرز اور سویٹس علیحدہ اور الگ شعبے سمجھے جاتے تھے ۔۔۔ بیکری کی دکان پر کیک، پیسٹری، نمکو، بسکٹ، ڈبل روٹی، باقرخانی، کریم رول اور پیٹیز وغیرہ دستیاب ہوتے جبکہ مٹھائی کی دکان کی خوشبو ہی الگ ہوتی ۔۔ یہاں مٹھائیاں، حلوہ جات ، نمک پارے ، بدانہ، پھیونیاں، سموسے اور چھٹی والے دن حلوہ پوری بھی دستیاب ہوا کرتی تھی ۔۔۔ اب جب کہ بڑے برانڈز نے سویٹس اور بیکرز کو یکجا کردیا ہے ۔۔ روایتی حلوائی اور اس طرح سے ڈسپلے کی گئی مٹھائیاں بس یادوں میں ہی زندہ ہیں !

16/01/2024

😝 😜

26/12/2023
22/07/2023

Z. 😍zarkhez_pakistan🥰
سی ایس ایس کے امتحان میں دو لاکھ طالبعملوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی شمسہ رو پڑی
جب شمسہ سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی میرا باپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اور اسے میری کامیابی کا پتہ ہی نہیں
وہ کوئلے کی کان کا مزدور اج ایک (ڈپٹی کمشنر) کا باپ ھے

زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

16/03/2023
09/03/2023

Lai ke ta dekhan panga Sali goli na langado Wich di

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bati Chonk Near Jahgeer Qila
Sheikhupura
39350