01/06/2023
MultiGrain flour
ملٹی گرین آٹا میڈیکل کی جدید تحقیق کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ جو کہ آپکا شوگر بلڈ پریشر ، موٹاپے، قبض اور کولیسٹرول کے لئے انتہائ مفید ہے۔
01/06/2023
21/01/2022
20/01/2022
ملٹی اناج کا آٹا پانچ مختلف اناجوں کا مرکب ہے۔ شوگر ، بلڈ پریشر ، موٹاپا ، کولیسٹرول ، قبض کو کنٹرول کرنے کے لئے ملٹی گرین شوگر فری آ ٹا استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اس آ ٹا کا استعمال کرکے آسانی سے ملٹی گرین روٹی بناسکتے ہیں۔ پاکستان میں ملٹی گرین آٹا صحت مند زندگی کے لئے ایک انوکھا تجربہ ہے۔
ملٹی گرین آٹا جو کہ صحت افزاء اور بھرپور توانائی پر مشتمل ہے۔خاص طور پر ان افراد کے لئے جن کا وزن زیادہ ہو وزن میں کمی لانے کے لیے شوگر والے مریضوں کے لئے بلڈ پریشر کے مریضوں اور جنکا کولیسٹرول لیول ہائی ہو اُنکے لئے ہےحد مفيد۔۔۔اسپشل آفر شیخوپوره اور قریبی ضلع کے لوگوں کے لئے صرف اور صرف 4kg packing main 999/RS میں دستیاب ہے۔۔۔
Just whatsapp or call
03036807452
19/01/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
39350