31/08/2026
شیخوپورہ سکسر کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں چمنی گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ فائنل اپنے نام کرنے پر
ٹیم اونر عزت اللہ خان صاحب
بیٹنگ میں عدنان 12 تاری لاہور عمر کوم لاہور عثمان کھبی شیخوپورہ اور ٹیم کیپٹن نواز پٹھان سب نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
بولنگ میں بیدیاں روڈ کی شان اومی خان پورے ٹورنامنٹ اؤٹ سینڈنگ بولنگ کا مظاہرہ کیا ان کا بھرپور ساتھ دیا شجر ٹینس اور عمر لیفٹی ان تمام بالروں نے بھی اچھی کارگردی کا مظاہرہ کیا اور فائنل میچ اپنے نام کرنے میں اہم کدار ادا کیا اللہ تعالی ان سب بھائیوں کو اور ان کی ٹیم اونر کو اسی طرح کامیابی عطا کرتا رہے امین