25/06/2026
*_🚨 GOOD NEWS 🚨_*
*_✍🏻ذرائع کے مطابق، کنگ بابر اعظم کو دوبارہ ٹی20 کرکٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ سلیکٹرز بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20) کے لیے منتخب کرنے پر غور کر رہے ہیں، جس سے وہ تینوں فارمیٹس آسانی سے کھیل سکیں گے۔ 🇵🇰👑🔥_*
24/06/2026
Pick one
24/06/2026
*JOFRA ARCHER ON NASEEM SHAH 🗣️*
*"میں سچ بتاؤں، اگر کوئی تین دن فیلڈ میں کھڑا ہو کر پھر بھی 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرے، تو میں اس کے اسکول جانا چاہوں گا۔ یہ میچ کی صورتحال بھی ہو سکتی ہے۔*
*کبھی کبھی کپتان کہہ سکتا ہے کہ ہمیں ابھی کچھ چاہیے، یعنی انہیں تھوڑا تنگ کرو۔ کچھ حالات مخصوص چیزیں مانگتے ہیں اور یہ اس بات پر منحصر ہے کہ میچ کتنا اہم ہے"۔*
24/06/2026
_*🚨 BREAKING NEWS 🚨*
- *ایم رضوان لاہور میں ریڈ بال کیمپ کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے اور ویسٹ انڈیز ٹور سے باہر ہونے کا امکان ہے۔*_
23/06/2026
*🚨 بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہیں🔰*
England Odi squad against india 🇮🇳
India tour of England 2026
23/06/2026
Follow me HB Cricket Updates
*ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کے پاس ابھی بھی چانس موجود پاکستان کے بقیہ 9 ٹیسٹ میں تین انگلینڈ کے خلاف جبکہ ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف دو دو ٹیسٹ باقی کیا پاکستان کوئی کرشمہ کر سکتا ہے*🥊📍