Thank you soo Much Naeem Khan sab
You are the best 💝
Haji bashir hockey club & Acedmy Sheikhupura
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji bashir hockey club & Acedmy Sheikhupura, Sports Team, Dussehra ground, Sheikhupura.
02/12/2025
NAEEM KHAN WELCOME TO BACK HOME GRUND THANKS CEO NAEEM KHAN THANKU SO MUCH
29/11/2025
CHAMPIONS 🏆
29/11/2025
قاسم بشیر ٹیم کیپٹن اف حاجی بشیر ہاکی اکیڈمی شیخوپورہ نعیم خان بیسٹ کوچ اف ہاکی کہ ہمراہ تتلی ال پنجاب نائن سائیڈ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے دن ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے میدان میں اتر ائے
29/11/2025
Alhamdulilah 😎
All PUNJAB ( CHAMPIONS ) 😎😎🏆🏆🏆
ALHAMDULILAH
29/11/2025
All PUNJAB TATLYALI TORNAMENT (🏆 CHAMPIONS 🏆) ALHAMDULILAH 😎 🏆
29/11/2025
Sami Final wining day 😎
25/11/2025
Alhamdulilah 😎
25/11/2025
گوجرانوالہ تتلےعالی 25 نومبر 25ء(پرائم سپورٹس ڈاٹ پی کے/رانا نزیر حسین) چھٹا سالانہ آل پنجاب جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ تتلےعالی گوجرانوالہ کے ساتویں روز نیشنل ہاکی کلب رجسٹرڈ کیلاسکے ڈسٹرکٹ وزیر آباد اور حاجی بشیر احمد ہاکی اکیڈمی شیخوپورہ نے پہلے دو کواٹر فائنل میچوں میں اپنی مدمقابل ٹیموں کو ہرا کر سیمی فاںنل مرحلہ میں رسائی حاصل کر لی۔تفصیل کے مطابق آج ٹورنامنٹ کے ساتویں روز دو کواٹر فائنل میچ کھیلے گیے پہلے کواٹر فائنل میچ میں نیشنل ہاکی کلب رجسٹرڈ کیلاسکے ڈسٹرکٹ وزیر آباد نے گولڈن سٹار ہاکی کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کو 3-0 گول سے ہرا کر پہلی ٹیم سیمی فاںنل میچ میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا آج کھیلے گئے دوسرے سیمی فاںنل میچ میں حاجی بشیر احمد احمد ہاکی اکیڈمی شیخوپورہ نے فاںیو سٹار ہاکی کلب حافظ آباد کو 6ـ2 گول سے شکست دے کر سیمی فاںنل مرحلہ میں رسائی حاصل کر لی فاںیو سٹار ہاکی کلب نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن کئی مواقعوں پر یعقینی گول مس کیے آخری 10 منٹ میں فاںیو سٹار حافظ آباد نے دو گول بھی اتارے اور فل پریس کھیلتے ہوئے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔آج کے میچوں میں امپائرنگ کے فرائض مبارک علی گجر انٹرنیشنل اور ملک محمد عرفان نیشنل امپائر نے فرائض سر انجام دیے جبکہ تھرڈ امپائر محمد مصطفی پاک آرمی تھے جبکہ فیلڈ جیوری میں بطور جج خالد محمود بھٹی اور ٹیکنیکل آفیسر کے طور پر رانا عامر نزیر نے فرائض سر انجام دیے۔کل بروز بدھ ٹورنامنٹ کے آٹھویں روز ٹورنامنٹ کے آخری دو کواٹر فائنل میچ کھیلے جاںیں گے کل دوپہر 1 بجے ٹورنامنٹ کا تیسرا کواٹر فائنل میچ النور ہاکی کلب کامونکی اور ڈی سی کالونی ہاکی کلب گوجرانوالہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ کل شام 3 بجے ٹورنامنٹ کا آخری کواٹر تفائنل میچ سپر شاھین ہاکی کلب رجسٹرڈ شیخوپورہ اور جاوید اولمپیئن ہاکی اکیڈمی حافظ آباد کے درمیان کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے تمام میچ پرائم سپورٹس ڈاٹ پی کے پر لاںیو دیکھاے جارہے ہیں۔https://www.facebook.com/share/v/1CJcwF7WFW/۔۔
21/11/2025
گوجرانوالہ تتلےعالی 20 نومبر 25ء(پرائم سپورٹس ڈاٹ پی کے/رانا نزیر حسین) چھٹا سالانہ آل پنجاب جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ تتلےعالی گوجرانوالہ آج ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ابدال ہاکی کلب رجسٹرڈ ابدال چیمہ گوجرانوالہ اور حاجی بشیر احمد ہاکی اکیڈمی شیخوپورہ نے اپنے حریفوں کو باآسانی شکست دے کر دوسرے مرحلہ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔تفصیل کے مطابق آج دوسرے روز کا پہلا میچ ابدال ہاکی کلب رجسٹرڈ ابدال چیمہ گوجرانوالہ اور غضنفر علی شہید ہاکی کلب رجسٹرڈ تتلے عالی گوجرانوالہ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ابدال ہاکی کلب ابدال چیمعہ نے 4-1 گول سے جیت لیا جبکہ آج کھیلے گیے دوسرے میچ میں حاجی بشیر ہاکی اکیڈمی شیخوپورہ نے اجمل ہاکی کلب مندرہ والا سیالکوٹ کو یک طرفہ طور پر 8-1 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی ہارٹ فیورٹ ٹیم بن کر اگلے مرحلہ کے لیے کوالیفائی کر لیا آج کے میچوں میں امپائرنگ کے فرائض مبارک علی گجر انٹرنیشنل ملک محمد عرفان نیشنل امپائر محمد مصطفی پاک آرمی ہاکی امپائر نے فرائض سر انجام دیے جبکہ فیلڈ جیوری میں بطور جج خالد محمود بھٹی اور ٹیکنیکل آفیسر کے طور پر رانا عامر نزیر اور میاں کاشف علی نے فرائض سر انجام دیے۔کل مورخہ 21 نومبر بروزِ جمعتہ المبارک ٹورنامنٹ کے تیسرے روز مزید دو میچ کھیلے جاںیں گے پہلا میچ جمعہ کے فوری بعد 2 بجے النور ہاکی کلب کامونکی اور گکھڑ ہاکی کلب رجسٹرڈ گکھڑ منڈی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ کل دوسرا میچ شام 3.30 بجے جاوید اولمپیئن ہاکی اکیڈمی حافظ آباد اور رحمان ہاکی کلب شیخوپورہ کے درمیان کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے تمام میچ پرائم سپورٹس ڈاٹ پی کے فیس بک سپورٹس پیج چینل پر لاںیو دیکھاے جارہے ہیں ۔https://www.facebook.com/share/v/17bRfQDAka/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikhupura
Opening Hours
| Monday | 03:30 - 06:30 |
| Tuesday | 03:30 - 06:30 |
| Wednesday | 03:30 - 06:30 |
| Thursday | 03:30 - 06:30 |
| Friday | 03:30 - 06:30 |
| Saturday | 03:30 - 06:30 |
| Sunday | 03:30 - 06:30 |