Asad

Asad

Share

truth exposed �

15/02/2026

میرا پیغام تمام پاکستانیوں سے جو کرکٹ کو دل سے چاہتے ہیں اور امید پاکستان ٹیم سے لگاتے ہیں میں اس پاکستان اور انڈیا کے خلاف میچ کی ہار کا اگر زمہ دار کسی کو سمجھتا اور کہتا ہوں تو وہ صرف اور صرف 2 آدمی ہیں جو کہ آج کے میچ کی ہار کا زمہ دار ہے پہلا بابر اعظم اور دوسرا شاہین شاہ آفریدی اگر انکی جگہ سلمان مرزا اور فخر زمان کو ٹیم میں ڈالتے تو وہ زیادہ بہتر ہوتے یار حد ہے ہماری مینیجمینٹ پر کہ نسیم شاہ کو باہر بٹھایا ہے صرف اور صرف تماشا دیکھنے کے لئے ایسی ٹیم پر لعنت ہے کہ یہ کوئی بھی کام نہیں ٹھیک سے کر سکتے ان کا کام بس کرکٹ کھیلنا ہے اور کچھ نہیں ان کو باہر نکالنا چاہئے اور ایک بات اور یہ جو بابر کو کنگ بابر اعظم کہتے ہیں کبھی ویرات سے مقابلے کرواتے ہیں کبھی ولیم سن سے کبھی سٹیو سمتھ سے او بھائی آپ پہلے اپنی شکل آئینے میں دیکھو پھر مقابلہ کرو اور ایک بات اور آپ سوچ رہے ہیں کہ اگر میں بابر پر تنقید کر رہا ہوں اور اسکی dp بھی لگائی ہے تو میں اپنے پاکستانی ہونے کے ناطے ان سے محبت کرتا ہوں لیکن یہ T20 کرکٹ کے حقدار نہیں ہیں اگر محمد رضوان بھی T20 کا اہل نہیں تھا تو پھر بابر ہی کیوں ویرات کوہلی مُجھے بابر سے کافی مختلف اور ایک اچھا کھلاڑی لگتا ہے اور میں اس بات کو بھی سمجھتا ہوں کہ وہ سیچویشن کے حساب سے کھیلتا ہے لیکن بابر نہ 3 میں ہے اور نا ہی 13 میں ہے یہ بندہ صرف اور صرف اپنے لئے کھیلتا ہے باقی اسکے اندھے فالورز کو بھی اسکی حمایت چھوڑ دینی چاہیے کبھی یہ بندہ بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا 😡😡😡😡۔

13/02/2026

Imran Khan

02/02/2026

Shaddy in form ||Before world cup|| PakvsAus

31/01/2026

Imran Khan ki politics se pehly ki memories 🤗🔥🫰||Imran Khan Saab ♥️||

Photos from Asad 's post 29/01/2026

آج بابر اعظم کتنے رنز بنائے گا سب لوگ اپنی پیشین گوئیاں شیئر کریں، میری نظر میں وہ آج 50 سے زیادہ رنز بنانے میں ضرور کامیاب ہوگا اور آپکی کیا رائے ہے 🤔

27/01/2026

waist of Pakistan||Player name of Akif Javed ||🥺🥺😔😔😲
Hi-C

27/01/2026

Babar Azam KY Sixes to Shaheen shah Afridi 🤗🔥💪66641 in one over 😲😲😲

26/01/2026

اسلام علیکم تمام دوستوں اور بہنوں کو اس پیج کے ساتھ جڑے رہیں اور اسکا ساتھ دیں جو حق اور سچ کی آواز کو بلند کرے شکریہ 🌟💫🌎🫰💖😊

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sheikhupura
39350