Risar Green Churka Shigar
This page is created to support regional sports. TOOFANO SY BHI TEZ HAI HUM
ریسر گرین کے سینیئر پلیئر کاظم بہشتی بیٹنگ کرتے ہوئے
Tajju Shigri Mohammad Zuhair Shigri Zulqarnan Shigre M Mudassir Shigree Mehdi Hassan Shigari Sajid Shigri Asghar Ali M Kazim Khaili Kazim Ali Shigri
03/10/2024
شادی مبارک ہو💖ریسر گرین سپورٹس کلب چہورکاہ کے ہردلعزیز کول کیپر برادر حسین علی میر اور حسن علی میر کو ان کی ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ...♥️ اللہ ان دونوں کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھیں۔۔آمین
ریسر گرین کے سینیئر پیلیر مبارک علی پاک آرمی میں سلیکٹ ہونے پر ریسر گرین کے مینجمنٹ اور تمام ممبران کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اپ کو اور اپ کی فیملی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابی اور ترقی ہو امین یا رب العالمین ❤👍🏼❤👍🏼
28/06/2023
Congratulations dear respected teacher sir ,zaheer and whole family for appointment as Assistant Bps16
Love you
تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے ۔😍💖
Alhamdullilah
R❤G❤C .win the match against
Taiger Thesil ... ✌✌✌
13/10/2022
Shine premier league ka Agaz
Ibtidaye Matches ma
Risar Green Vs Chahat Green Sainkhor
Risar Green na Match annay nam kar lia💚
Copy
06/05/2022
ریسر گرین کا تعلیم دوست اقدام۔ سٹار والی بال گالا میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔
تعلیمی اداروں میں ایگزام کے قریب ہونے کی بنا پر اور تمام اساتذہ صاحبان , علماٸے کرام اور سرکردگان کی پر زور مطالبہ پر فیصلہ کیا گیا۔
Congratulations to LQ...
Aaj ki match Ny SSL 3 k Yad Dila De
6 balls 8 runs...
same situation ...win LQ & win RGC✌💪💪best of luck LQ
Click here to claim your Sponsored Listing.