Begin the journey

Begin the journey

Share

we provide a way to enjoy your journey with friends & enjoy the beauty of nature met with new people

03/07/2022

کیرن.
کیرن LOC پر موجود ایک خوبصورت گاؤں ہے جس کا آدہ حصہ آزاد کشمیر اور آدہ حصہ مقبوضہ کشمیر میں واقع ہے. دریائے نیلم بارڈر کا کام کرتا ہے جس کا ایک کنارہ مقبوضہ کشمیر اورایک کنارہ آزاد کشمیر میں ہے. گاؤں کے لوگ پہلے ایک دوسرے سے مل سکتے تھے لیکن پچھلے کچھ سالوں سے دونوں ممالک میں سیاسی تعلقات بہتر نا ہونے کی وجہ سے اب میل ملاپ بند ہے. اب لوگ صرف ہسرت بھری نگاہوں سے ایک دوسرے کو دوسرے کنارے سے دیکھتے ہیں.
کیرن ضلع نیلم کے صدر مقام اٹھمقام سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر موجود ہے یہاں پے مناسب ریٹ پر کمرے دستیاب ہیں اور بھی ضرورت کی تمام چیزیں مل جاتی ہیں.
یہاں پر ڈرون اڑانا سختی سے منع ہے.

Photos from Begin the journey's post 26/06/2022

مضفراآباد کو جاتے ہوئے صبح کے دل فریب منظر.

میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں
ایک تصویر ہے تمہاری بھی ۔۔۔۔!!

26/06/2022

ضلع ایپٹاآباد (کوہالہ) میں روڈ کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو کچھ دیر کے لئیے روکا گیا ہے رولنگ کر رہے ہیں تا کہ ٹمپریچر ڈآون ہو جائے روڈ کا .
June 26- 2022


28/11/2021

Photos from Begin the journey's post 16/10/2021

بابوسر ٹاپ

14/08/2021

"انہیں یہ ضد ھے کہ چمن پہ مسلط رھے گی خزاں،،
ہمیں یہ جنوں ھےکہ بہار لاکر چھوڑیں گے
ان شاءاللہ



03/08/2021

Photos from Begin the journey's post 02/08/2021

آج کا دن بھی عیش سے گزرا
سر سے پا تک بدن سلامت ہے

حسینی سسپنش برج (گوجال اپر ہنزہ)







02/08/2021

جس طرح محبت دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے
اسی طرح محبت سمیٹنے کے لیےوسیع الظرف ہونا بھی ضروری ہے❤

بالاکوٹ ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں دریائے کنہار کے کنارے بلندوبالا پہاڑوں کے آنگن میں واقع ایک خوبصورت ویلی ہے
مانسہرہ سٹی سے بالاکوٹ 39 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے
بالاکوٹ کے بازار سے ضرورت کی تمام اشیاء مناسب ریٹ پر مل جاتی ہیں .وہ حضرات جو ٹرپ پر کمپنگ کرتے ہیں اور کھانا خود بناتے ہیں انہیں ضرورت کی تمام اشیاء یہاں سے مل جائیں گی بجائے اس کے ک آپ سارا سامان گھر سے لے کر آئیں.

Photos from Begin the journey's post 31/07/2021

بابوسر ٹاپ سے بابوسر گاؤں کا ایک خوبصورت منظر..

بابوسر ٹاپ کی اہمیت اسکی لوکیشن کی وجہ سے ہے , بابوسر ٹاپ ایک درہ ہے جو گلگت کو ناران کاغان سے ملاتا ہے.
یہاں درجہ حرارت کم ہی رہتا ہے تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کا چلنا معمول کا کام ہے. اس لیے جب بھی بابوسر ٹاپ دیکھنے کا ارادہ کریں تو گرم کپڑے زرور ساتھ لیکر جائیں.
بابوسر ٹاپ کاغان سے 70 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے

25/07/2021

زمیں بدر جو ہوئے ہو تو میرے ہم سفرو
چلے چلو کہ جہاں تک یہ آسماں جائے۔۔

بالاکوٹ برج
9-7-2k21

Photos from Begin the journey's post 22/07/2021

یہ پہاڑ بات نہیں کرتے اور ان کی انہی خاموشی اور بلا کی خوبصورتی کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے بھی دل ان کی طرف مائل ہونے لگتا ہے اور پھر یہی محبت ان کی طرف بار بار کھینچ کر لاتی ہے ۔
بابوسرٹوپ
13-7-2021

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sialkot