26/02/2024
"Welcome to Ch. Qasir Iqbal Warya - Honored Guest of Distinction! 🌟 Your presence adds grandeur to this esteemed occasion. As we embark on a journey of excellence, your wisdom and grace illuminate our path. Thank you for gracing us with your distinguished presence. 🎉 "
Game on ha live on Sialkot Cricket HD 🏏🏏🏏
17/12/2023
اج ہوا شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک سنسنی حیز مقابلہ 🙌
شتاب گڑا 11 ورسز پکا گڑا 11💯
پکا کڑا 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 20 اوورز کے احتمام پر 177 سکور کا ٹارگٹ سیٹ کیا 💯
شتاب گڑا 11 کی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سجاول سکسر اور اُن کا ساتھ دیتے ہوے وسیم اکرم نے بہت ہوب بیٹنگ کرتے ہوے شتاب گڑھا 11 کی ٹیم کو ایک شاندار فتح حاصل کروائی ۔
آحری اوڑ میں نو رنز درکار تھے کیپٹن احتشام شامی نے ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے میچ کو فنش اپ کیا
بیٹنگ کارڈ ۔
1۔سجاول سکسر 60 اسکور کیے ۔
2۔وسیم اکرم 48 اسکور کیے ۔
بولنگ کارڈ ۔
1۔علی وریا 3 آؤٹ کیے ۔
2۔وسیم اکرم نے 2 آؤٹ کیے ۔
3۔ابرار بھٹّی نے 3 آؤٹ کیے ۔
باوا جی شتاب گڑھا 💪✊
15/12/2023
کل بروز جمعرات شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا ایک سنسنی حیز مقابلہ 🙌
شتاب گڑھا 11 ورسز فتح گڑ 11 💯
ستاب گڑ 11 نے ٹاس جیت ک پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا 🙌💯
ستاب گڑھ11 نے 22 اوورز کے اہتمام پر فتح گڑھ 11 کو 247 رنز کا ٹارگٹ دیا
جن میں موجود اسامہ۔ سجاول سکسر۔ شعیب اکرم اور وسیم اکرم نے بہت ہی خوب کھیلتے ہوئے یہ ٹارگٹ سیٹ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا💯
اور بالنگ میں ابراڑ بھٹی اور ان کا ساتھ دیتے ہوئے منگا وسیم اکڑم نے بہت ہی خوبصورت بالنگ کرتے ہوئے شتاب گڑھا 11 کی ٹیم کو یہ فتح حاصل کروائی 💯🙌
بیٹنگ کارڈ ۔
1۔اسامہ رؤف 85 اسکور کیئے ۔
2۔شعیب اکرم 62 اسکور کیے ۔
3۔سجاول سکسر 55 اسکور کیے ۔
4۔وسیم اکرم 45 اسکور کیئے ۔
بولنگ کارڈ ۔
1۔ابرار 4 آؤٹ کیے ۔
2۔وسیم اکرم 3 آؤٹ کیئے ۔
3۔منگا 2 آؤٹ کیئے ۔
03/12/2023
Shatab ghar super star ki team kay attack bolr ...sajjad mahiss ...speed gun ... technician...bht hoob boling krtay hain ..well done sajjad mahiss keep it up...💯🚩
03/12/2023
اج ہوا شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک سنسنی حیز مقابلہ💯🚩
شتاب گڑھ 11 بمقابلہ اکبر اباد 11شتاب گڑھا کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ 💯
کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ شتاب گڑھا کی ٹیم کے لیے مفید رہا💯🚩
شتاب گڑھ کی ٹیم کے بلے باز سجاول سکسر شعیب اکرم احتشام شامی نے بہت ہوب اننگ کھیلی اور مخالف ٹیم کے لیے پہاڑ جیسا ٹارگٹ سیٹ کیا 25 اوورز کے اہتمام پر 325 کورس کا ہدف دیا🚩💯
جوابی اننگ میں شتابگڑھ کی ٹیم کے بولر سجاد مہیش اور ابرار بھٹی نے بہت شاندار بولنگ کرتے ہوئے محيس نے پانچ کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور ابراڑ بھٹی نے چار کھلاڑیوں کو اوٹ کیا اور شہاب گڑھا کی ٹیم نے یہ میچ 225 اسکورز سے باآسانی سے جیت لیا
باوا جی شتاب گڑھا 🤟🚩
بیٹنگ کارڈ ۔۔۔۔
1۔شعیب اکرم ۔۔۔۔152۔۔۔💯
2۔سجاول سکسر ۔۔۔57۔۔۔🚩
3۔احتشام شامی۔۔۔۔53۔۔۔۔🚩
بولنگ کارڈ ۔۔۔۔
1۔سجّاد مهس نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔🚩
2۔ابرار بھٹّی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔۔🚩