14/11/2025
بابر اعظم کی بالاخر سنچری مکمل بابر اعظم ون ڈے میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 100 بنانے والے کھلاڑی بن گئے
I love Cricket
14/11/2025
بابر اعظم کی بالاخر سنچری مکمل بابر اعظم ون ڈے میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 100 بنانے والے کھلاڑی بن گئے
26/06/2025
آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز - فرسٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ، آسٹریلیا کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی اننگز میں 18O رنز پر آل آؤٹ ہو گئی ہے۔
12/01/2025
انگریبل اننگ سمتھ ...💚🥀
سمتھ نے بی بی ایل میں شاندار انٹری آج 121 رنز بنا ڈالی وہ پلیڈ ،،💚🥀
12/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muzzammil Chand, Chang Israr, Zeeshan Gujjar Shani Gujjar, Gulzar Bhat Gulzar, Syed Saqlain Gillani, Juned Ali Khan, Siraj Ali
05/01/2025
اتوار کا دن ہو آور پڑوسی ہار نہ جائے یہ ہو ہی نہیں سکتا
آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر 3.1 سے سیریز اپنے نام کر لیا۔💪😀🔥
پہلا میچ بھارت کو دینا آیک دانا ڈالنا تھا کہ بھارت ٹیم بھاگ نہ جائیں۔😀
سر ٹراویس ہیڈ۔😀🔥
04/01/2025
اب ناقدین کہیں گے کہ یہ تصویر ایڈیٹ کی گئی ہے لیکن تنقید کرنے والوں کو شان نے ہمیشہ بلے کے کنارے سے جواب دیا ہے😉
ویسے یہ تو زیادتی ہے یار ساؤتھ افریقہ جس وکٹ پر 600 بناتی ہے وہی وکٹ پاکستان کی بیٹنگ میں باؤلنگ وکٹ بن گئی🥴
Kholi ke cricket ma wapsi kab ho ge 🤭😔🤔
Kholi out tha ya notout?
02/01/2025
بھارتی کپتان روہت شرما کو آسڑریلیا کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان۔۔🤔🏏
پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی جسپریت بمراہ کو سونپی جاسکتی ہے۔👍🏏۔
02/01/2025
ایک کھیل، دو قوانین،
ایک جرم، دو سزائیں۔
2018ء میں رباڈا نے سمتھ کو کندھا ٹکرایا تو 50 فیصد میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑا اور ساتھ دو میچز کے لیے معطل بھی کر دیا گیا۔ اب جب وہی جرم کوہلی نےکیا تو صرف 20 فیصد جرمانہ کرکے معاملہ رفع دفع کر دیا گیا۔ آئی سی سی مکمل طور بھارت کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے۔ 2008ء میں ہربھجن سنگھ اور آنجہانی سائمنڈذ کے درمیان جھگڑے کے بعد ہربھجن سنگھ پر کچھ میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی جس پر بھارت نے دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانے کی دھمکی دی تھی جس پر ہربھجن سے پابندی اٹھا لی گئی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رکی پونٹنگ جیسے مضبوط کپتان کو چپ کرا دیا تھا۔ ایسی کسی صورتحال سے بچنے کے لیے اس بارکوہلی کو برائے نام سزا دی گئی ہے۔ پیسہ بولتا ہے اور پیسہ چپ بھی کرا دیتا ہے۔
02/01/2025
Babar Azam has ended his partnership with "Gray-Nicolls" after 3.5 years. Babar Azam will likely to use "CA" Bat in the 2nd Test match against South Africa.
01/01/2025
*🚨 بڑی بریکنگ نیوز 🚨*
_کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے تصدیق کی کہ آج بدھ ہے، 2025 کا پہلا دن_