PNP Sports

PNP Sports

Share

کھیلوں کی تمام تر معلومات کے لیے اور ایونٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ ��

01/07/2024

پسرور پریمئر لیگ کا ٹائٹل سپانسر الیون سیالکوٹ نے اپنے نام کر لیا مزید دیکھیے اس رپورٹ میں ❤️

30/04/2024

PNPSPORTS

10/03/2024

Anchor Person SaQlain Rehman

28/12/2023

❤️❤️

جی ایس ایل 2024
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار جی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ہر سال کی طرح ہمارے ساتھ پچھلے سالوں سے بڑھ کر ہمارے بھائی ہمارا ساتھ دیتے ہیں اور ہمارا کینوس وسیع ہوتا جارہا ہے جس طرح پچھلے ایڈیشن میں آپ نے دیکھا کہ میڈیا نے شاندار طریقے کے ساتھ اس ٹورنامنٹ ایک عظیم الشان سطح پر پذیرائی دی اس سال پر ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور ہمراہ انکے برادر عزیز پی این پی سپورٹس نیوز (امریکہ) نے جس طرح ٹیپ بال سیزن میں ہمارا ساتھ دیا اس بار بھی بھر چڑھ کر ساتھ دینے کا اعلان کیا جس کے بارے میں انکا یہی کہنا ہے کہ ہم اپنے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور انہیں مزید بہتری لانے کی کوشش کریں گے جس پر ہم اپنے بھائیوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ❤️💐 اللّہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو الہیٰ آمین ❤️

10/12/2023

Finally, The Wait is Over Now! ..... 💚🏏🔥

آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ہم لے کر آرہے ہیں جو کہ ہمارے علاقے کی سب سے بہترین رول ریگولیشن اور شاندار ٹی ٹوئینٹی کرکٹ لیگ تقریباً آپ تمام دوست ناظرین بخوبی واقف ہی ہیں جس کی اینٹری کی تاریخ آج سے شروع کی جائے گی جس میں آپکو بتاتے چلیں ہر اونر 15 ہزار اور ہر پلیئر 1500 روپے انٹری فیس جمع کروائے گا اور اس کی آخری تاریخ 30 دسمبر ہوگی اس تاریخ سے پہلے پہلے انٹری فیس جمع کروانی ہوگی نہیں تو وہ پلیئر ٹورنامنٹ کھیلنے کا اہل نہیں ہوگا اور بغیر انٹری فیس کے کسی بھی کھلاڑی کو ٹورنامنٹ میں انٹری نہیں دی جائے گی تو دیر کس بات کی جلدی کر لیں ابھی آپکے پاس وقت ہے بعد میں مِس نہ کر بیٹھیے گا نیچے دیے گئے نمبرز پر آپ رابطہ کر سکتے ہیں 😊🙌💞 واٹس ایپ
0310-0225683
0321-6486062
0304-6065261

Photos from GSL Sports's post 07/12/2023
02/12/2023

Congratulations 💗 Whole
And Big Hands Big Respect 💗 Nasir Qadri Sahib 💗 Lots of Love 💗💗
آپکی بے حد بے پناہ بے لوث محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں 💗

Photos from GSL Sports's post 01/12/2023

❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Sialkot Punjab
Sialkot
51480