Football � Team. Established in 1964. founder Wilson A Dean. کریسنٹ فٹبال کلب قائم شدہ 1964 DFA میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے. بانی کریسنٹ کلب ولسن اے ڈین صاحب مرحوم کی خدمات DFA میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔سب سے زیادہ Intl پلیئرز اسی ٹیم میں ہیں