04/03/2026
Sialkot walo guess Konsi masjid hai ?
Storyteller of Sialkot
📥Dm for paid promotion and collaboration
Love my Sialkot city🥰❤️
Sialkot walo guess Konsi masjid hai ?
محترمہ سلمیٰ بخاری نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ہمراہ رمضان بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے اور اوور چارجنگ کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔
Sialkot