24/03/2026
شکر گڑھ، پنڈ چوڑا کی زینت اور چوڑا فٹ بال کلب کے انتہائی مخلص و جفاکش پلئیر، محترم حافظ زاہد صاحب کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
گراؤنڈ میں گزرا ہوا وقت ہمیشہ یادگار رہے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک بندھن کو آپ کے لیے باعثِ رحمت و سکون بنائے اور آپ کی ازدواجی زندگی کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین!
06/10/2024