Pakistan Cricket Fever
Please Follow and Share this Page For Lastes Cricket Updates.
06/11/2025
دوستوں بات کرتے ہیں آج کے میچ کی
دھیرا سندھا بمقابلہ منڈیاں والا
ٹیم منڈیاں والا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 196 سکورز کا ٹارگٹ دیا ۔ جس میں کپتان شعبان یوسف اور عثمانی نے بہترین بیٹنگ کی
دھیرا سندھا نے اپنا پہلی وکٹ جلدی لوزکیا۔اب میچ کی ذمے داری ملک اختر جو کے موسٹ سینیر کھلاڑی ہیں ٹیم کے اور ملک اعظم کے کندھوں پر تھی ۔
ملک اختر نے اپنی زمے داری کو سنبھالا اور صرف 19 گیندوں میں اپنی ففٹی مکمل کی ۔ ملک اختر نے ٹوٹل 65 رنز بنائے جس میں 5 چھکے اور 4 چوکے شامل ہیں ۔
ملک اعظم نے بھی بھرپور ساتھ دیا ۔ ملک اعظم نے آج کے میچ میں 68 سکورز کیے ہیں جس میں 8 چھکے اور 2 چوکے شامل ہیں ۔ اس کے ساتھ کپتان نے اپنی زمے داری کو سنبھالا ۔
24/10/2025
شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار ہونے جارہا ہے کرکٹ کی جنگ۔
اتوار 26اکتوبر2025 فراز کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا میدان ۔
Hafiz Pola VS Adil Sohwa
Big fight of Tape Ball Cricket
Bemar!!! Taimor Mirza be naraz
Chota Muneeb
13/07/2025
What happened with Stokes
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot