Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Poetry World
This is the biggest page for sad Poetry come Join And Enjoy. ..
14/03/2024
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
Pyara Islam
26/08/2021
*لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا️
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی*
*گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی..*
لکھاں ”مَنّتاں“ منگیاں پر لا حاصل
اک ” مِنّت “ کیتی من یار گیا
اک مَسئلہ ”زِیر“ ”زَبر“ دا سی
جو سمجھ گیا ، لَگ پار گیا۔
ہم سفر
بہت مدت کے بعد کل جب
کتاب ماضی کو میں نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں آۓ
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا
ایک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
لکھا ہوا تھا جو آنسوؤں سے
جس کا عنوان 'ہم سفر' تھا
وہ صفحہ سب سے ہی معتبر تھا
ایک اور آنسو پھر اس پہ ٹپکا
اس سے آگے میں پڑھ نہ پایا
کتاب ماضی کو بند کر کے
اسی کی یادوں میں کھو گیا میں
اگر وہ ملتا تو کیسا ہوتا
انہی خیالوں میں سو گیا میں
غزل
حیرتوں کے سلسلے سوز نہاں تک آ گۓ
ہم نظر تک چاہتے تھے، تم تو جاں تک آ گۓ
ان کی پلکوں پر ستارے، اپنے ہونٹوں پر ہنسی
قصہء غم کہتے کہتے، ہم کہاں تک آ گۓ
اپنی اپنی جستجو ہے، اپنا اپنا شوق ہے
تم ہنسی تک بھی نہ پہنچے، ہم فغاں تک آ گۓ
رفتہ رفتہ رنگ لایا جزبہء خاموش عشق
وہ تغافل کرتے کرتے، امتحاں تک آ گۓ
خود تمہیں چاک گریباں کا شعور آ جاۓ گا
تم وہاں تک آ تو جاؤ، ہم جہاں تک آ گۓ
آج قابل میکدے میں انقلاب آنے کو ہے
اہل دل اندیشہء سودو زیاں تک آ گۓ
شاعر:
قابل اجمیری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
51421