04/02/2026
اسلام علیکم دوستو آج اسماعیل 1122کرکٹ گراؤنڈ لبے میں جوشن+خاناوالی اور جندران+کالیوالی+کاموکی کے درمیان ایکT20 چیلنج مقابلہ کھیلا گیا ۔
جدران نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Ali Hamza کی 41 بالز پر 70 رنز کی بہترین اننگ کی بدولت مقررہ اوورز میں 160 رنز بنا پائے ۔
جوشن کی جانب سے بالنگ میں حافظ عمران نے اپنے 4 اوورز میں 35 رنز دے کر 3 وکٹیں اپنے نام کیں اور ماسٹر جسارت نے اپنے 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔
جوشن کی جانب سے بابر اور سلمان ٹارگٹ چیز کرنے کے لئے میدان میں اترے سلمان نے 32 بالز پر بہترین 60 رنز بنائے جبکہ بابر نے 37 بالز پر بہترین 52 رنز بنائے اور اسطرح جوشن نے صرف 13 اوورز میں یہ ٹارگٹ چیز کر کے میچ اپنے نام کر لیا ۔
Well played joshan jatta boy's ❣️
Where is tikka 😂
01/02/2026
جمعہ 6 فروری 2026 کو اسماعیل 1122 کرکٹ گراؤنڈ لبے میں چوک پھلورا اور نار سنگھ کے درمیان کھیلا جائے گا ایک بڑا مقابلہ ۔
لائیو میچ دیکھنے کے لئے Bajwa Cricket کو فالو کریں ۔
30/01/2026
آج اسماعیل 1122کرکٹ گراؤنڈ لبے میں جوشن جٹاں اور اینگن کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوا اینگن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اشتیاق ليفٹی کی شاندار اننگ 35 بالز پر 89 رنز جس میں 9 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے کی مدد سے 8 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز کا پہاڑ نما ہدف جوشن ٹیم کو دیا ۔جوشن کی طرف سے بالنگ میں ماسٹر ثقلین نے اپنے 4 اوورز میں 35 رنز دے کر 3 وکٹیں اپنے نام کیں اور ان کے ساتھ شان نے 3 اوورز میں 33 رنز دے کر 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔
جب جوشن کی ٹیم ٹارگٹ چیز کرنے میدان میں اتری تو بابر نے سٹارٹ بہترین دیا بابر نے 28 بالز پر 50 رنز بنائے جس میں 2 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے ۔اس کے بعد جوشن کی ساری ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی جب آخر میں 3 اوورز میں 36 رنز درکار تھے تو ماسٹر جسارت کے بیک ٹو بیک 4 چھکوں کی مدد سے جوشن نے یہ میچ آخری بال پر اپنے نام کیا اور آج کے پلیئر آف دی میچ ماسٹر جسارت کہلائے اورانگن کی ٹیم کے لیے ڈراونا خواب ثابت ہوئے۔
Well played joshan jatta boy's and Master jassarat ❣️
28/01/2026
Best wishes with Arham 11 ❣️❣️