16/12/2025
AR-Abdul Rauf cricket ground
AR cricket ground. The home of Cricket talent.
16/12/2025
12/12/2025
میچ کے ہیرو ۔ کمر چیمہ۔۔ شانی شیخ۔۔۔ ملک عامر۔۔
ان تینوں کھلاڑیوں کی شاندار۔
پہلے بیٹنگ میں کمال پرفارمنس دی پھر بولنگ میں ۔ آوٹ کلاس کا سپیل ڈالا۔۔
کھلاڑیوں کی انتھک مخت بعد میچ جیتنے میں کامیاب ۔
Very well done boys...
12/12/2025
جی دوستوں آج ھوا چیلنج مقابلہ بھاگووال بمقابلہ گوپال پور۔۔۔
بھاگووال پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اورمیں 187 رنوں کا ٹارگٹ دیا۔جس میں۔ لیجنڈ کھلاڑی۔۔کمر چیمہ کے ففٹی +رن۔۔۔ اور ٹیم کے چھوٹے ساپھی۔ شانی شیخ کی بہت عمدہ بیٹنگ۔۔۔
اور انکے ساتھ نیا ٹیلنٹ۔۔ ینگ مین ۔ عامر ملک۔۔۔۔اور ۔ حافظ علی کی۔۔شاندار بیٹنگ۔۔
دوسری باری میں۔۔آغاز کیا۔۔۔میسٹر فضل عباس۔۔۔اور ملک نواز آفریدی۔۔نے۔۔جو اچھا رہا۔۔ نواز آفریدی کا وکٹ گیرا تو ساتھ دیا ۔ علی شیر نے۔۔دوسری جانب سے فضل عباس کی بہترین بیٹنگ جاری۔۔
فضل عباس کا وکٹ گیرنے کے بعد کوئی کھلاڑی نہ اچھا کھیل سکے اسی طرح ٹیم بھاگووال نے میچ اپنے نام کیا۔۔۔ ویری ویل ڈان ٹیم بھاگووال۔۔
بھاگووال کی جانب سے۔۔ حسیب لیفٹی۔۔۔کمر چیمہ محمد جنید ۔۔ ینگ مین ملک عامر۔۔۔ سولہ لیفٹی کی بہترین بولنگ۔۔۔ زعیم ورک کی اچھی فیلدنگ۔۔۔۔ ۔
Congratulations teem bhagowaal ..۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
51310