Sialkot munda
●●●⸻⸻◢🧡◣⸻⸻●●●
█
█
█
█
◇⸻⸻⸻◥◤⸻⸻⸻◇
○●💚HASHIF💚○●
◇⸻⸻⸻◢◣⸻⸻⸻◇
█
█
█
█
●●RAJPOOT●●
●●●⸻⸻◥🧡◤⸻⸻●●●
Rona aata Hai asa log py kasy kar lyta gatyia Kam 😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
04/02/2026
صائم ایوب نے زمبابوے کے سکندر رضا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
تفصیلات جانیے.
03/02/2026
ٹیم اسپرٹ کی مثال ✨
کولمبو ایئرپورٹ پر ایک خوبصورت منظر ✈️
خواجہ نافع، ابرار احمد کی شرٹ اپنے ہاتھ سے صاف کرتے ہوئے… 🤍
اور عقب میں موجود بھائی صاحب، نافع کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے 👀
❓ اب سوال یہ ہے:
کیا کسی ساتھی کی شرٹ ہاتھ سے صاف کرنا کوئی غلط بات ہے؟
یا یہ وہ تربیت، عاجزی اور ٹیم اسپرٹ ہے جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی؟
🤝 یہ غرور نہیں، بھائی چارہ ہے
✨ یہ دکھاوا نہیں، کردار ہے
❤️ اور شاید پیچھے کھڑا شخص یہی سوچ رہا ہو:
“کاش مجھے بھی ایسا موقع ملتا…”
کامیابی صرف کھیلنے میں نہیں،
بلکہ انسان بن کر جیتنے میں ہے 🇵🇰
03/02/2026
سِیم کرن یہ کوئی بارش کے پانی سے نہایا نہیں ہوا بلکہ یہ وہ پسینہ جُو ٹِیم کیلیے اِیک اِیک رنز بنانے کیلئے اِس کی جِسم پہ آئی ہوئی ہے٬ اِنگلینڈ کے سارے کِھلاڑی آؤٹ ہوجائیں پرواہ نہیں کِیونکہ پِیچھے اِن کے پاس سیم کَرن کا آپشن بچتا ہے جُو آَخری اُوورز تک مَیدان پہ ڈٹا ہوتا ہے٬ 🫡🏴🫀🫵🏻
03/02/2026
29 innings, 44 wickets @ 13.45 and an economy of 6.6
Mohammad Nawaz has been delivering consistently with the ball for Pakistan in recent T20Is 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
052
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |