28/01/2026
We are proud to welcome Pakistan Malhi Society as our Official Partner for Naukot Malhi Premier League – NMPL Season 1! 📺🏏
🇵🇰 Pakistan Zindabad!
Malhi Premier League is a community Based Sports team, which supports and organise Sports activit
28/01/2026
We are proud to welcome Pakistan Malhi Society as our Official Partner for Naukot Malhi Premier League – NMPL Season 1! 📺🏏
🇵🇰 Pakistan Zindabad!
28/01/2026
✨ NMPL - نوکوٹ مالھی پریمیئر لیگ (سیزن 1) ✨
💥 نوکوٹ میں کرکٹ کا وہ دھماکہ جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا! 💥
عمرکوٹ اور کنری کے بعد اب دھوم مچے گی نوکوٹ کی تاریخی سرزمین پر! عید کی خوشیوں کو چار چاند لگانے آ رہا ہے مالھی کمیونٹی کا سب سے بڑا میلہ:
مالھی ببر شیر: سندھ بھر سے وہ پلیئرز جو میدان میں اترتے ہی آگ لگا دیتے ہیں، اب ایک ہی چھت تلے! ان کا بلا بولے گا، تو گیند روئے گی! 🏏
انعامات کا طوفان: صرف ٹرافیاں نہیں، بلکہ وہ عیدی جو کھلاڑیوں کو جھومنے پر مجبور کر دے گی! جیبیں بھریں گی اور دل بھی! 💰
وائس اپ کرکٹ: پہلی بار نوکوٹ میں، پروفیشنل کمنٹری کے ساتھ، ہر چوکا، ہر چھکا، ہر وکٹ آپ کے دل کی دھڑکن تیز کر دے گا! 🎤
راتوں کا راج: چاندنی راتوں میں فلڈ لائٹس کی چکاچوند میں کرکٹ کا وہ رنگ جو پوری سندھ میں مچے گی دھوم! 🎇
"نوکوٹ والو! یہ عید ہو گی NMPL کے نام! یہ کرکٹ نہیں، یہ ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے! کیا آپ تیار ہیں تاریخ کا حصہ بننے کے لیے؟"
آؤ، دیکھو، اور بنو اس تاریخ کے گواہ!