دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

Share

میرا سلام ہو اُس (ع) پر جس کے حرم کی فضا میں دعائیں قبول ہوتی ہیں لبیک یا حسین علیہ السلام

01/02/2026

سلیم فاچو مولا سلامت رکھے آمین 💓
Facho Saleem

28/01/2026

🌙 جشنِ انوارِ شعبان 🌙
✨ 12 شعبان المبارک ✨
📍 مرکزی امام بارگاہ چہاردہ معصومین، تھوار بالا، روندو
⏰ بوقت: دن 1 بجے
نور، محبت، عقیدت اور برکتوں سے بھرپور اس بابرکت محفل میں
تمام مؤمنین و مؤمنات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🤍
آئیں! انوارِ اہلِ بیتؑ سے اپنے دل و روح کو منور کریں 🌸


ؑ
#روندو

17/01/2026

28 رجب روانگی امام حسین علیہ السلام 😭

14/01/2026

بلتی مصائب
شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

16/11/2025

Facho Saleem balti Qasida

10/09/2025

ربیع الاول کی پرنور مناسبت پر دلی مبارکباد ✨🌸

تمام مومنین و مومنات کو عید میلاد النبی ﷺ اور
جشن ولادت باسعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ مبارک دن ہم سب کے لیے خوشی، ایمان کی تازگی، اور محبتِ رسول و اہل بیتؑ کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نورانی موقع کی برکت سے ہم سب کی زندگیوں کو ایمان، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔

🌹 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🌹

16/08/2025
16/08/2025

چہلم امام حسین علیہ السلام
کلام وزیر سرور وفا
سوز: ترتیب اقبال فاچو سلیم، مظہر میون

غمِ کربلا کی یاد میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عقیدت و محبت سے لبریز نوحہ پیش کیا جائے گا۔ یہ نوحہ اہلِ بیتؑ کی قربانی کی یاد کو تازہ کرتا ہے اور دلوں
میں عشقِ حسینؑ کی شمع روشن کرتا ہے۔

یادِ شہیدِ کربلا ہے آج بھی زندہ
حق کی صدا ہے، ظلم پہ اب تک ہے بندہ
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

17/07/2025

ظالم نے مریضِ شہہِ دلگیر کو مارا
شبّر کی طرح دلبرِ شبیر کو مارا
شہادت سید الساجدین ، امام زین العابدین علیہ السّلام کے سلسلے میں مجلس عزا امام بارگاہ قصر مصطفےٰ ہربوٹ روندو منعقد کیا جا رہا ہے ۔تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ مجلس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
اجرکم علی الزھراء ۔
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

روندو تھوار بالا
Skardu
58518