Torghon Sports

Torghon Sports

Share

The passion for cricket ( Torghon Sports) Editor And Vedio Creater.

12/01/2026

شری ٹنگ یوناٹیڈ کے پیج سے اپلوڈ ہونے والے فوٹو جو کہ کرکٹ کا ماحول خراب کرنے کی ایک کھلی سازش ہے ، اپنے اعزاز کو پہچانو جس کے لئے تم دفاع کرتے ہوے ایک مقام تک پہنج جاتے ہے ۔ اور چیمپین بنتے ہے ، ایسا برتاو اپنی تربیتی کی عکاسی کرتا ہے ،
شری ٹنگ یوناٹیڈ ایک بہترین ٹیم ہونے کے ناطے ایسا برتاو قابل مزمت ہے اور افسوس ہے
خدارا ضد اپن جگہ لیکن سائڈ رہ کر کرکٹ کا ماحول خراب نہ کریں
ترکتی سپورٹس کلب ایک بہترین ٹورنامنٹ ایونٹ انعقاد کرنے والے اور کامیاب ایونٹ کرنے والے بہترین منتظمین ہے ۔
طورغن سپورٹس اس غلط برتاو کی بھر پور انداز،مین مزمت کرتی ہے ، اور پاپندیان عائد کرنے پر ترکتی سپورٹس کلب کا بھرپور حمایت کرتی ہے ۔
We support tarkati Sports Club.

01/01/2026

Torghon tiger qualufied to quater final at narbal stadium tarkati
😍💖

29/12/2025

Torghon Tigers 😍

26/12/2025

One heart two lifes in one location ❤️💖😍

Photos from Torghon Sports's post 26/12/2025

ایک دل دو جان طورغن ٹائگر ،سیند الیون طورغن نربل کے میدان میں 💖❤️💕

26/12/2025

ترکتی نربل سٹیڈیم میں طورغن ٹائگر کی مسلسل تیسری فتح

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Skardu