19/01/2025
یہ شہر چھوڑنا ھے مگر اس سے پیشتر
اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ھے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahbaz Shahbaz, Sports Event, Skardu.
19/01/2025
یہ شہر چھوڑنا ھے مگر اس سے پیشتر
اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ھے
02/01/2025
♥️🤍💚🧡
31/12/2024
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے.
30/11/2024
05/10/2024
حالتِ جنگ میں کس چین سے پڑھتے ہیں نماز
شبِ صفّین علی ع اور شبِ عاشور حسین ع!!!
یوم اربعین #سلام یا حسینٔ
#سلام یا مظلوم زینب سلام اللہ علیہا 😭
مولا ٔہمیں بھی کربلا بلالے
24/07/2024
🌹✍🏻 *گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*
*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں* 🤍🫵🏻🫶🏻
نام ے علی نام ے حسین علیہ السلام
02/06/2024
*تعلق مختصر ہے لیکن یادرہے گا عمر بھر* 💔- Katpana Skardu