Polo Club Gilgit Baltistan

Polo Club Gilgit Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Polo Club Gilgit Baltistan, Sports Team, Skardu.

Pride of Gilgit Baltistan & Chitral🏇❤️👑
@Pololovers♥️
کھیلوں کا بادشاہ_______بادشاہوں کا کھیل پولو👑
Freestyle Polo Traditional Game of
Gilgit Baltistan and Chitral✌️
Daily Polo Clips Tournament Updates GB & chitral Culture🏇😎

30/08/2026

🏇🔥 عاطف جان — میدانِ پولو کا ایک ایسا نام، جو اپنے کھیل، رفتار اور شاندار انداز سے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ ہر شاٹ میں مہارت، ہر لمحے میں جوش! 🏆🐎
Atif Jan👑
゚viralシ

30/08/2026

اصل کھلاڑی وہ نہیں جو صرف میدان میں فتح کے جھنڈے گاڑے،
اصل کھلاڑی وہ ہے جو اپنے میدان کو اپنے ہاتھوں سے سنوارے۔ 🏇❤️
آج پولو اسٹک ہاتھ میں نہیں، مگر جذبہ وہی ہے۔
ایک ایک پتھر اٹھا کر وہ ثابت کر رہا ہے کہ یہ صرف میدان نہیں، اس کی محبت ہے۔
کھیل سے محبت ہو تو میدان کی خدمت بھی عبادت بن جاتی ہے۔ ❤️🏇
゚viralシ

29/08/2026

🏇 پولو ٹیم گلگت 🏇

گلگت کی سرزمین کی شان، جذبے اور بہادری کی پہچان — پولو ٹیم گلگت میدان میں اپنی شاندار کھیل اور جوش و جذبے کے ساتھ سب کی توجہ کا مرکز ہے۔
یہ صرف کھیل نہیں، گلگت کی روایت اور ہماری پہچان ہے۔ ❤️🏆
゚viralシ

29/08/2026

🏇 جشنِ گانچھے 2026 — روایت، ثقافت اور پولو کا شاندار امتزاج! 🏔️✨

گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع گانچھے میں 6 سے 12 ستمبر 2026 تک کھیل، ثقافت اور روایتی رنگوں سے سجا ایک یادگار میلہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔
آئیں، پولو کے جوش، مقامی روایات اور گانچھے کی خوبصورتی کا جشن منائیں۔ ❤️🏇

گانچھے بلائے، تو ضرور آئیے!

29/08/2026

رفتار، جوش اور جیت کی دوڑ—ہر لمحہ دیکھنے کے قابل! 🏇🔥
゚viralシ

29/08/2026

گیتوں کی آواز بھی، پولو کے میدان کا ستارہ بھی — جابر خان سنگر 🐎🏇
゚viralシ

28/08/2026

آصف جان—پولو کے میدان کا ایک باکمال اور دلیر کھلاڑی، جس کا کھیل سب کو دنگ کر دے! 🐎🏇
゚viralシ

28/08/2026

اس پلیر کا کیا نام ہے🤔
゚viralシ

27/08/2026

عمر ڈھل گئی، مگر پولو کا جنون آج بھی جوان ہے—سلام ہے چچا جی کے شوق کو! 🐎❤️
゚viralシ

27/08/2026

وزیر دلو🏇🔥
ٹیم روندو ستک🫶😍
゚viralシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Skardu
16160